چیف جسٹس جن سے اسٹیبلشمنٹ خوف زدہ رَہی

حق گو، صوفی مزاج، عہدوں کو خاطر میں نہ لانے اور عوامی جج کہلانے والی غیرمعمولی شخصیت کی تلاطم خیز زندگی کے اوراق ِزیست جج کی حیثیت سے مجھے جو تلخ و شیریں تجربات پیش آئے، وہ مَیں نے اپنی آپ بیتی میں بیان کر دیے ہیں۔ میری تحریر کسی کو پسند آئے گی اور […]

پاکستان ٹیک آف کے لیے تیار؟

Editor Note Mr. Tayyab Aijaz

محمد قوی خان مرحوم ایک نامور اَداکار تھے جنہوں نے کئی ڈراموں اور فلموں میں اپنے فن کے جوہر دکھائے۔ آپ ایک بڑے انسان بھی تھے۔ اُنھیں علم تھا کہ سرطان جیسی موذی بیماری میں مبتلا ہیں مگر کسی پر یہ بات ظاہر نہ کی۔ جب چھپانا ممکن نہ رہا، تو اَپنے بیٹے کے پاس […]

ابّا کی دکان – ایک یادگار سبق آموز قصّہ

’’یہ بھی کمال کہی آپ نے کہ ابّا کی دکان کا سودا نہیں ہو سکتا۔ یہ ایسا قضیہ ہے جو اَب تک حل نہیں ہو رہا۔ آخر کیوں امّاں؟ مانا کہ جب ہم بہن بھائی چھوٹے تھے، تو تب سے محلے میں یہ دکان چل رہی ہے۔ ہم سب کی پرورش اور تعلیم و تربیت […]

شبِ برات

shabe-barat

[et_pb_section fb_built=”1″ _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default” custom_padding=”15px|||||”][et_pb_row _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default” custom_margin=”-3px|auto||auto||”][et_pb_column type=”4_4″ _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default”][et_pb_blurb title=”(شبِ برات کی حقیقت پرمولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی کی ایک چشم کشا تحریر۔۔یہ تحریر جنوری 1963ء میں اردو ڈائجسٹ میں شائع ہوئی۔ )” content_max_width=”850px” _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default” header_level=”h2″ header_font=”noori-nastaleq||||||||” header_text_align=”center” header_font_size=”24px” body_font=”noori-nastaleq||||||||” body_font_size=”22px” body_line_height=”1.5em” custom_padding=”19px|||||”] شبِ برات کو عموماً مسلمانوں کا ایک تہوار سمجھا […]

ادھورا کون؟

wheelchair

[et_pb_section fb_built=”1″ _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default”][et_pb_row _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default”][et_pb_column type=”4_4″ _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default”][et_pb_text _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default” text_font=”noori-nastaleq||||||||” text_font_size=”20px”] میں نے پہلی بار ایمن مُراد کو اُس کی وہیل چیر کے ساتھ ایڈمن آفس میں دیکھا تھا۔ وہ انٹرویو کے لیے آئی تھی۔ مجھے یقین تھا کہ اُسے مسترد کر دیا جائے گا۔ بھلا جسمانی طور پر ایک معذور لڑکی کس […]

پُکار

pukar-image

[et_pb_section fb_built=”1″ _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default”][et_pb_row _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default”][et_pb_column type=”4_4″ _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default”][et_pb_text _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default” text_font=”noori-nastaleq||||||||” text_font_size=”20px”] موبائل کی گھنٹی بج رہی تھی۔ ساجدہ بیگم نے فریزر سے نکالا گوشت کا پیکٹ بیسن میں رکھا اور تلاشی نگاہوں سے ادھر ادھر دیکھنے لگیں۔ وہ ہمیشہ موبائل رکھ کر بھول جایا کرتی تھیں۔ مسلسل بجنے والی گھنٹی نے کمرے کی […]

سحر پھوٹی تاریکی کے بعد

sehar-photi

[et_pb_section fb_built=”1″ _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default”][et_pb_row _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default”][et_pb_column type=”4_4″ _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default”][et_pb_text _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default” text_font=”noori-nastaleq||||||||” text_font_size=”20px”] رات کے تین بجے سے صبح گیارہ بجے تک جن تین دھماکوں کا اس نے پے در پے سامنا کیا انھوں نے اس کی ساری زندگی کی کایا پلٹ کر رکھ دی تھی۔کہانی نے وقت کا دریچہ کھولا اور اکتوبر ۲۰۰۷ء کی […]

کائیں کائیں

kai-kai

[et_pb_section fb_built=”1″ _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default”][et_pb_row _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default”][et_pb_column type=”4_4″ _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default”][et_pb_text _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default” text_font=”noori-nastaleq||||||||” text_font_size=”20px”] علامہ اقبالؒ عظمت و سربلندی کا تاج یوں تو ’’شاہین‘‘ کے سر پر سجا گئے تھے مگر ہماری نظر میں پرندوں کی دنیا میں کوّا بھی اپنا ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔ اس کی بعض خصوصیات تو ایسی ہیں کہ اگر ہم […]

کباڑیا

kabariya

[et_pb_section fb_built=”1″ _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default”][et_pb_row _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default”][et_pb_column type=”4_4″ _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default”][et_pb_text _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default” text_font=”noori-nastaleq||||||||” text_font_size=”20px”] گھنٹی کی آواز نے فضا میں ارتعاش پیدا کیا تھا۔ ایسے میں طلبا قطاروں میں اپنے کمروں میں جاتے دکھائی دیتے تھے۔ اُسے آج پھر دیر ہو گئی تھی۔ کندھے پہ گرد آلود بستہ لٹکائے جب وہ کلاس میں داخل ہوا تو […]

ہاں! میں پاکستانی ہوں

main-pakistani-hoon

[et_pb_section fb_built=”1″ _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default”][et_pb_row _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default”][et_pb_column type=”4_4″ _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default”][et_pb_text _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default” text_font=”noori-nastaleq||||||||” text_font_size=”20px”] وقت کتنی تیزی سے گزر جاتا ہے کہ پیچھے پلٹ کر دیکھو تو بندہ سوچ میں پڑ جائے کیا واقعی ہم زندگی کا اتنا سفر طے کر آئے لیکن وہ بھی بات ہے کہ سفر طے کرنے والا مسافر اپنی منزل پر […]