کباڑیا

kabariya

[et_pb_section fb_built=”1″ _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default”][et_pb_row _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default”][et_pb_column type=”4_4″ _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default”][et_pb_text _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default” text_font=”noori-nastaleq||||||||” text_font_size=”20px”] گھنٹی کی آواز نے فضا میں ارتعاش پیدا کیا تھا۔ ایسے میں طلبا قطاروں میں اپنے کمروں میں جاتے دکھائی دیتے تھے۔ اُسے آج پھر دیر ہو گئی تھی۔ کندھے پہ گرد آلود بستہ لٹکائے جب وہ کلاس میں داخل ہوا تو […]

ہاں! میں پاکستانی ہوں

main-pakistani-hoon

[et_pb_section fb_built=”1″ _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default”][et_pb_row _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default”][et_pb_column type=”4_4″ _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default”][et_pb_text _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default” text_font=”noori-nastaleq||||||||” text_font_size=”20px”] وقت کتنی تیزی سے گزر جاتا ہے کہ پیچھے پلٹ کر دیکھو تو بندہ سوچ میں پڑ جائے کیا واقعی ہم زندگی کا اتنا سفر طے کر آئے لیکن وہ بھی بات ہے کہ سفر طے کرنے والا مسافر اپنی منزل پر […]

بڑھاپا بھگائیے

barhapa

[et_pb_section fb_built=”1″ _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default”][et_pb_row _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default”][et_pb_column type=”4_4″ _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default”][et_pb_text _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default” text_font=”noori-nastaleq||||||||” text_font_size=”20px” header_font=”noori-nastaleq||||||||” header_text_align=”center”] کیا آپ اپنے آپ کو بوڑھا محسوس کرنے لگی ہیں؟ کیا اب آپ کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ آپ کی عمر میں تیزی سے اضافہ ہو رہا اور اسی لیے آپ آئینے میں اپنا سراپا دیکھنے سے بھی گریزاں […]

بغاوت

Baghawat img

[et_pb_section fb_built=”1″ _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default”][et_pb_row _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default”][et_pb_column type=”4_4″ _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default”][et_pb_text _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default” text_font=”noori-nastaleq||||||||” text_font_size=”20px” header_text_align=”right”] ’’اماں… او اماں! آج باجی کی شادی ہے ناں؟‘‘ دس سالہ میرب نے سسکتی ماں سے سوال کیا تھا۔’’مجھے نہیں پتا میرو! مجھے تنگ نہ کر۔ چلی جا یہاں سے۔‘‘ماں چولہے کے پاس بیٹھی لکڑیوں کے دھوئیں کے ساتھ اپنے آنسو […]

آپ سے خوشبو آے

perfume

[et_pb_section fb_built=”1″ _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default”][et_pb_row _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default”][et_pb_column type=”4_4″ _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default”][et_pb_text _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default” text_font=”noori-nastaleq||||||||” text_font_size=”20px”] سن ۱۵۲۸ءچہارسو خاموشی کا عالم۔ محل کے در و دیوار دن بھر کے ہنگاموں کے بعد اب ساکت و جامد ہیں کہ یکایک ایک رعب در آواز محل کے سناٹے کو جھنجھوڑ کے رکھ دیتی ہے۔’’کنیز حاضر ہو۔‘‘اگلے ہی لمحے پردے کی […]

جہنمی عورت

jahanami

[et_pb_section fb_built=”1″ _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default”][et_pb_row _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default”][et_pb_column type=”4_4″ _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default”][et_pb_text _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default” text_font=”noori-nastaleq||||||||” text_font_size=”20px”] ہمارے معاشرے میں آج بھی عورت کو خود سے بہتر دیکھنے کا حوصلہ کئی مردوں میں نہیں۔ پاکباز، باحیا اور شکرگزار بیوی بھی انھیں پاؤں کی جوتی ہی لگتی ہے… یا اُن کے اندر کا احساسِ کمتری اور جھوٹی انا انھیں سچ […]

پہلا اور آخری ہلالِ کشمیر

تحریر:ـ محمد ایاز خان جب دوسری جنگ عظیم اختتام کو پہنچی تو مجھے بطور حوالدار ترقی دےکر بمبئ نمبر ۱ٹی ٹی سی انجینئرز کور ہیڈکوارٹر میں تعینات کر کے رائل انجینئرز کا حصہ بنا دیا گیا۔ یہیں میری ملاقات نائیک سیف علی جنجوعہ شہید’’ نشان حیدر‘‘ سے ہوئی۔ وہ اس وقت بطور سپاہی رائل انجیینرز […]

رزقِ حلال جو پاک نہیں

تحریر:ڈاکٹر محمد سلیم ’’ہر خاص وعام بازار کے کھانوں کا شوقین نظر آتا ہے۔ جگہ جگہ فوڈ اسٹریٹ قائم ہو چکی ہیں۔ ان میں طرح طرح کے کھانے دستیاب ہیں۔ ہر ویک اینڈ پر باہر جا کر کھانا کھانا سب سے مقبول تفریح بن چکی۔ باہر کے کھانے دیکھتے ہی منہ میں پانی بھر آتا […]