موبائل فون رحمت ہے یا زحمت ؟

mobile phone negatives

موبائل فون ایجاد ہوئے 39 برس بیت چکے۔ شروعات میں تو موبائل صرف کسی سے بات چیت کرنے یا پیغام بھیجنے کی حد تک استعمال ہوتا تھا لیکن رفتہ رفتہ اس سے کمپیوٹر کے کام بھی کرائے جانے لگے ۔ ایپل نامی  کمپنی نے 2007 میں ’’آئی فون ‘‘ نکالا تو ہر طرف اس کی […]

‎ صبح کی سیر

انسان کے لیے سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک نعمت صحت اور تندرستی ہے۔ اسی وجہ سے انسان کو اپنی صحت کا بھرپور خیال رکھنا چاہیے۔ کہاوت مشہور ہی کہ “تندرستی ہزار نعمت ہے”۔ جس طرح عمدہ خوراک اور پرہیزگاری انسانی صحت کے لیے بہت مفید ہیں، اسی طرح، صبح کی سیر کے بھی […]

بڑھاپا بھگائیے

barhapa

[et_pb_section fb_built=”1″ _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default”][et_pb_row _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default”][et_pb_column type=”4_4″ _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default”][et_pb_text _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default” text_font=”noori-nastaleq||||||||” text_font_size=”20px” header_font=”noori-nastaleq||||||||” header_text_align=”center”] کیا آپ اپنے آپ کو بوڑھا محسوس کرنے لگی ہیں؟ کیا اب آپ کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ آپ کی عمر میں تیزی سے اضافہ ہو رہا اور اسی لیے آپ آئینے میں اپنا سراپا دیکھنے سے بھی گریزاں […]

رزقِ حلال جو پاک نہیں

تحریر:ڈاکٹر محمد سلیم ’’ہر خاص وعام بازار کے کھانوں کا شوقین نظر آتا ہے۔ جگہ جگہ فوڈ اسٹریٹ قائم ہو چکی ہیں۔ ان میں طرح طرح کے کھانے دستیاب ہیں۔ ہر ویک اینڈ پر باہر جا کر کھانا کھانا سب سے مقبول تفریح بن چکی۔ باہر کے کھانے دیکھتے ہی منہ میں پانی بھر آتا […]