اشتہارات

 

اردو ڈائجسٹ 1960سے پاکستان میں مسلسل شائع ہونے والا واحد جریدہ ہے جوپوری دنیا میں اردو پڑھنے والوں کی اولین ترجیح ہے۔ اردو ڈائجسٹ پاکستان کے ہر طبقےمیں یکساں مقبول ہےاور اس کی ترسیل ملک کے ہر حصے میں ممکن بنائی جاتی ہے جس میں گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کےعلاقے بھی شامل ہیں ۔نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون ممالک بسنے والے پاکستانی بھی اردو ڈائجسٹ سے کافی محبت رکھتے ہیں اور سالانہ خریداری کے ذریعے ہر ماہ خصوصی طور پرشمارہ منگواتے ہیں۔
اردو ڈائجسٹ میں اشتہار کیوں لگوایا جائے؟
واحد ڈائجسٹ جو 1960سےمسلسل شائع ہورہا ہے
اردو ڈائجسٹ کے ہر ماہ 500 نئے خریدار بنتے ہیں
اردو ڈائجسٹ کو پڑھنے والا طبقہ سنجیدہ قاری کی حیثیت رکھتا ہے
ڈائجسٹ پاکستان کے کونے کونے میں پہنچتا ہے
آپ کی پراڈکٹ کے اشتہار کو ایک معیاری جریدےمیں جگہ ملے گی۔ جو ہر ماہ بڑی تعداد میں قارئین تک پہنچتا ہے۔

 

اردوڈائجسٹ میں اشتہار لگوانے کے نرخ

 

Back title 50000 بیک ٹائٹل
Front Title inside 40000 فرنٹ انسائیڈ ٹائٹل
Back title inside 30000 بیک انسائیڈ ٹائٹل
Coloured 25000 کلرڈ اشتہار
Black 15000 بلیک اینڈ وائٹ اشتہار

 

Back title 50000 بیک ٹائٹل
Front Title inside 40000 فرنٹ انسائیڈ ٹائٹل
Back title inside 30000 بیک انسائیڈ ٹائٹل
Coloured 25000 کلرڈ اشتہار
Black 15000 بلیک اینڈ وائٹ اشتہار