محسن انسانیت ﷺ

محسن سے مراد ہے احسان کرنے والا اور انسانیت سے مراد وہ تمام لوگ ہیں، جو حضرت آدم علیہ السلام کی اولاد ہیں یعنی اس دنیا میں آنے والا ہر انسان۔ محسن انسانیت سے مراد ایسی کامل شخصیت ہے جس کا احسان مکمل انسانیت پر ہے۔ تاریخ ہمارے سامنے تین قسم کی شخصیات پیش کرتی […]

پاکستان، اردو اور میں

patriotism and urdu

بانی پاکستان قائدِاعظم محمد علی جناح کا 1948 میں جلسہ عام میں خطاب: “میں واضح الفاظ میں بتا دینا چاہتا ہوں کہ پاکستان کی سرکاری زبان اردو اور صرف اردو ہی ہوگی۔ جو شخص آپ کو اس سلسلے میں غلط راستے پر ڈالنے کی کوشش کرے وہ پاکستان کا دشمن ہے۔ ایک مشترکہ زبان کے […]

‎ صبح کی سیر

انسان کے لیے سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک نعمت صحت اور تندرستی ہے۔ اسی وجہ سے انسان کو اپنی صحت کا بھرپور خیال رکھنا چاہیے۔ کہاوت مشہور ہی کہ “تندرستی ہزار نعمت ہے”۔ جس طرح عمدہ خوراک اور پرہیزگاری انسانی صحت کے لیے بہت مفید ہیں، اسی طرح، صبح کی سیر کے بھی […]

پہلا اور آخری ہلالِ کشمیر

تحریر:ـ محمد ایاز خان جب دوسری جنگ عظیم اختتام کو پہنچی تو مجھے بطور حوالدار ترقی دےکر بمبئ نمبر ۱ٹی ٹی سی انجینئرز کور ہیڈکوارٹر میں تعینات کر کے رائل انجینئرز کا حصہ بنا دیا گیا۔ یہیں میری ملاقات نائیک سیف علی جنجوعہ شہید’’ نشان حیدر‘‘ سے ہوئی۔ وہ اس وقت بطور سپاہی رائل انجیینرز […]

رزقِ حلال جو پاک نہیں

تحریر:ڈاکٹر محمد سلیم ’’ہر خاص وعام بازار کے کھانوں کا شوقین نظر آتا ہے۔ جگہ جگہ فوڈ اسٹریٹ قائم ہو چکی ہیں۔ ان میں طرح طرح کے کھانے دستیاب ہیں۔ ہر ویک اینڈ پر باہر جا کر کھانا کھانا سب سے مقبول تفریح بن چکی۔ باہر کے کھانے دیکھتے ہی منہ میں پانی بھر آتا […]

لبنان میں انقلاب لاتا عام آدمی

[et_pb_section fb_built=”1″ _builder_version=”3.22″][et_pb_row _builder_version=”3.25″ background_size=”initial” background_position=”top_left” background_repeat=”repeat”][et_pb_column type=”4_4″ _builder_version=”3.25″ custom_padding=”|||” custom_padding__hover=”|||”][et_pb_text _builder_version=”4.9.3″ background_size=”initial” background_position=”top_left” background_repeat=”repeat” hover_enabled=”0″ text_font=”noori-nastaleq||||||||” sticky_enabled=”0″ text_font_size=”20px” text_line_height=”1.5em”] یہ ۱۷؍ اکتوبر ۲۰۱۹ء کی بات ہے، حکومتِ لبنان نے اعلان کیا کہ اب جو شہری واٹس اپ یا فیس بک مسینجر پر کال کرے گا، اُسے ماہانہ ایک ہزار لبنانی پاؤنڈ بطور ٹیکس ادا […]