برکاتِ درود شریف
روزمرہ زندگی میں مصائب و تکالیف دور کرنے والا اسمِ اعظم محمدؐ مرکزِ مہر و وَفا ہیں محمدؐ مظہرِ نورِ خدا ہیں محمدؐ فخرِ موجوداتِ عالم محمد مصطفیٰ صلِ علیٰ ہیں محمد مصطفیٰ ﷺ جانِ رحمت پہ لاکھوں درود وَ سلام ہر مسلمان کا دلِ سیہ پیغمبراں، ہادیِ اکبر، حبیبِ کبریا، خاتم الانبیاء ﷺ کی […]
ابّا! میں یورپ جائوں گا
کچی بنیادوں پہ بنے سہانے سپنے دیکھ کر دیار ِ غیر جانے والوں کے لیے ایک عبرت اثر قصہّ ’’بیٹا! ایک بار پھر سوچ لے، بہت بڑا فیصلہ ہے۔‘‘ ابّا جی نے زمین کے کاغذات پر انگوٹھا لگانے سے پہلے اپنے بیٹے انور کی طرف دیکھتے ہوئے کہا۔ ’’بہت سوچ سمجھ کر فیصلہ کیا ہے […]
چیف جسٹس جن سے اسٹیبلشمنٹ خوف زدہ رَہی
حق گو، صوفی مزاج، عہدوں کو خاطر میں نہ لانے اور عوامی جج کہلانے والی غیرمعمولی شخصیت کی تلاطم خیز زندگی کے اوراق ِزیست جج کی حیثیت سے مجھے جو تلخ و شیریں تجربات پیش آئے، وہ مَیں نے اپنی آپ بیتی میں بیان کر دیے ہیں۔ میری تحریر کسی کو پسند آئے گی اور […]
پاکستان ٹیک آف کے لیے تیار؟
محمد قوی خان مرحوم ایک نامور اَداکار تھے جنہوں نے کئی ڈراموں اور فلموں میں اپنے فن کے جوہر دکھائے۔ آپ ایک بڑے انسان بھی تھے۔ اُنھیں علم تھا کہ سرطان جیسی موذی بیماری میں مبتلا ہیں مگر کسی پر یہ بات ظاہر نہ کی۔ جب چھپانا ممکن نہ رہا، تو اَپنے بیٹے کے پاس […]
دشت میں نئے گھروں کی بہار
بلوچستان میں سیلاب سے تباہ شدہ بستیاں مخیر احباب کے تعاون سے دوبارہ تعمیر ہو رہی ہیں دشت کا صحرا، سیکورٹی کے خدشات، گاڑیوں کا لمبا قافلہ، اے سی سلیم کسٹم کی وردی میں ملبوس سب کو لیڈ کرتے ہوئے۔ پولیس اور ایلیٹ کی گاڑیاں، کسٹم کے چاق و چوبند دستے، کسٹم کے نوجوان سپاہی، اسلحہ […]