ابّا! میں یورپ جائوں گا
کچی بنیادوں پہ بنے سہانے سپنے دیکھ کر دیار ِ غیر جانے والوں کے لیے ایک عبرت اثر قصہّ ’’بیٹا! ایک بار پھر سوچ لے، بہت بڑا فیصلہ ہے۔‘‘ ابّا جی نے زمین کے کاغذات پر انگوٹھا لگانے سے پہلے اپنے بیٹے انور کی طرف دیکھتے ہوئے کہا۔ ’’بہت سوچ سمجھ کر فیصلہ کیا ہے […]
پاکستان ٹیک آف کے لیے تیار؟
محمد قوی خان مرحوم ایک نامور اَداکار تھے جنہوں نے کئی ڈراموں اور فلموں میں اپنے فن کے جوہر دکھائے۔ آپ ایک بڑے انسان بھی تھے۔ اُنھیں علم تھا کہ سرطان جیسی موذی بیماری میں مبتلا ہیں مگر کسی پر یہ بات ظاہر نہ کی۔ جب چھپانا ممکن نہ رہا، تو اَپنے بیٹے کے پاس […]
ابّا کی دکان – ایک یادگار سبق آموز قصّہ
’’یہ بھی کمال کہی آپ نے کہ ابّا کی دکان کا سودا نہیں ہو سکتا۔ یہ ایسا قضیہ ہے جو اَب تک حل نہیں ہو رہا۔ آخر کیوں امّاں؟ مانا کہ جب ہم بہن بھائی چھوٹے تھے، تو تب سے محلے میں یہ دکان چل رہی ہے۔ ہم سب کی پرورش اور تعلیم و تربیت […]
پُکار
[et_pb_section fb_built=”1″ _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default”][et_pb_row _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default”][et_pb_column type=”4_4″ _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default”][et_pb_text _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default” text_font=”noori-nastaleq||||||||” text_font_size=”20px”] موبائل کی گھنٹی بج رہی تھی۔ ساجدہ بیگم نے فریزر سے نکالا گوشت کا پیکٹ بیسن میں رکھا اور تلاشی نگاہوں سے ادھر ادھر دیکھنے لگیں۔ وہ ہمیشہ موبائل رکھ کر بھول جایا کرتی تھیں۔ مسلسل بجنے والی گھنٹی نے کمرے کی […]
کباڑیا
[et_pb_section fb_built=”1″ _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default”][et_pb_row _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default”][et_pb_column type=”4_4″ _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default”][et_pb_text _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default” text_font=”noori-nastaleq||||||||” text_font_size=”20px”] گھنٹی کی آواز نے فضا میں ارتعاش پیدا کیا تھا۔ ایسے میں طلبا قطاروں میں اپنے کمروں میں جاتے دکھائی دیتے تھے۔ اُسے آج پھر دیر ہو گئی تھی۔ کندھے پہ گرد آلود بستہ لٹکائے جب وہ کلاس میں داخل ہوا تو […]
جہنمی عورت
[et_pb_section fb_built=”1″ _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default”][et_pb_row _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default”][et_pb_column type=”4_4″ _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default”][et_pb_text _builder_version=”4.9.2″ _module_preset=”default” text_font=”noori-nastaleq||||||||” text_font_size=”20px”] ہمارے معاشرے میں آج بھی عورت کو خود سے بہتر دیکھنے کا حوصلہ کئی مردوں میں نہیں۔ پاکباز، باحیا اور شکرگزار بیوی بھی انھیں پاؤں کی جوتی ہی لگتی ہے… یا اُن کے اندر کا احساسِ کمتری اور جھوٹی انا انھیں سچ […]