عمران خان کےسائفر ٹیلی گرام میں کیا تھا؟

Imran Khan and Cipher case

امریکا کے بھجوائے خفیہ پیغام کا سائنس و ٹیکنالوجی کی کسوٹی پر پوسٹ مارٹم سابق وزیرِاعظم پاکستان عمران خان سے منسوب کیا جانے والا سائفر ٹیلی گرام اب تک ایک معمہ ہے۔ اُس میں کیا لکھا ہوا تھا؟ کسی کو نہیں معلوم۔ لیکن معلوم کرنے کی کوشش تو کی جا سکتی ہے۔ ویسے اگر آپ […]

دنیا کی سب سے بڑی مشین بنانے میں پاکستانی سائنس دانوں کا کردار

کچھ عرصہ قبل مجھے یہ جان کر ازحد مسّرت ہوئی اور میں نے فخر محسوس کیا کہ انسانی تاریخ میں سب سے بڑے سائنسی تجربے”لارج ہیڈرون کولائڈر کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں پاکستانی سائنس دانوں اور ماہرین نے بھی اہم کردار ادا کیا۔ اس شاندار کامیابی کا جتنا چرچا ہمارے قومی میڈیا میں ہونا […]

دیوہیکل ٹیک کمپنیوں سے نبردآزما ایک پاکستانی نژاد خاتون

Urdu Digest

دلیر لینا خان امریکی کمپنیوں کو اجارہ دار بننے سے روک کر عوام کو فائدہ پہنچانے کے لیے پُر عزم پچھلے دنوں امریکا کے ممتاز اخبار، نیویارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا کہ امریکی سٹاک مارلیٹ میں صرف ”۱۳ “کمپنیاں پچپن فیصد سے زائد سرمائے کی مالک ہیں۔یہ سبھی ٹیک(Tech )کمپنیاں ہیں […]

ایڈیٹر نوٹ -سوڈان میں کیا کھیل کھیلا جا رہا ہے؟

urdu digest editor note. sudan

عالمِ اسلام میں بہ لحاظِ آبادی آٹھواں بڑا ملک، سوڈان ایک بار پھر وسط اپریل۲۰۲۳ء سے خانہ جنگی کی لپیٹ میں ہے۔ وجہ دو جرنیلوں کا لالچ اور اَپنے مفادات پورے کرنے کی ہوس ہے۔ اُن کی مفاداتی سیاست اور پھر باہمی لڑائی نے پورے سوڈان کو آگ و خون کے شعلوں میں دھکیل دیا۔ […]

لاہور ہائی کورٹ نے دریائے راوی کے کنارے نئے شہر کے منصوبے کو کالعدم قرار دے دیا

لاہور ہائی کورٹ نے دریائے راوی کے کنارے نئے شہر کے منصوبے کو کالعدم قرار دے دیا لاہور کی عدالت عالیہ نے دریائے راوی کے کنارے نیا شہر بسانے کے منصوبے یعنی راوی اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے اسے کالعدم قرار دے دیا ہے۔ جسٹس شاہد کریم پر مشتمل سنگل […]