ابّا کی دکان – ایک یادگار سبق آموز قصّہ
’’یہ بھی کمال کہی آپ نے کہ ابّا کی دکان کا سودا نہیں ہو سکتا۔ یہ ایسا قضیہ ہے جو اَب تک حل نہیں ہو رہا۔ آخر کیوں امّاں؟ مانا کہ جب ہم بہن بھائی چھوٹے تھے، تو تب سے محلے میں یہ دکان چل رہی ہے۔ ہم سب کی پرورش اور تعلیم و تربیت […]