تعلیم نسواں، اسلام اور جدید دنیا
لفظ نسواں ’’نساء‘‘سے لیا گیا ہے جس کے معنی ’’عورت‘‘ کے ہیں۔ تعلیم نسواں سے مراد عورت کی تعلیم ہے۔ تعلیم ایک ایسا عمل ہے جس سے ایک نسل اپنا معلوماتی تہذیبی اور تمدنی ورثہ اگلی نسل کو منتقل کرتی ہے۔نبی اخر الزماں ﷺکا ارشاد ہے کہ ’’علم حاصل کرنا ہر مسلمان (مرد و عورت) […]