علم پرور بھیرہ کے در پر

دریائے جہلم کے کنارے آباد علمی و تاریخی قصبے کی روح پرور اور معلومات افروز روداد بھیرہ شہر سے ملاقات حقیقی طور پر چونکانے والی اور روحانی و جمالیاتی حسیات بیدار کرنے والی تھی ۔ ’’ ادارہ ہست و نیست‘‘ لاہور نے یہ سیاحتی دورہ ترتیب دے کر اپنے ہم وطنوں کو اپنی تاریخ و […]