لائبہ راجہ اور “اے پرٹیکولر ریئلٹی” کی جانب سے “شفٹنگ دی مارجنز” کی شاندار نمائش کا آغاز

لائبہ راجہ اور “اے پرٹیکولر ریئلٹی” کی جانب سے گولڈ اسمتھز سی سی اے میں “شفٹنگ دی مارجنز” کی شاندار نمائش کا آغاز فنکار اور محقق لائبہ راجہ نے 2022 سے 2025 کے درمیان، “اے پرٹیکولر ریئلٹی” کے ساتھ ایک فیلوشپ مکمل کی۔ یہ ایک بین الجامعاتی اجتماعی پلیٹ فارم ہے جو گولڈ اسمتھز، کنگسٹن، […]