یوم آزادی ۱۴ اگست ۱۹۴۷ء کو میں کہا تھا؟
اُس سہانے دور کی جاں فزا یادیںجب اہل وطن کو آزادی کی نعمت ملنے کا مژدہ سنایا گیا الطاف فاطمہ (ادیبہ) مَیں اُن دنوں لکھنؤ میں تھی۔ چودہ اَگست والے سلسلے میں مجھ پر جو واقعہ گزرا، مَیں کسی کو اِس لیے نہیں سناتی کہ اُس کا کوئی مشکل ہی سے یقین کرے گا۔ […]