خوشخبری
Home / تعارف

تعارف

صدر مجلس: ڈاکٹر اعجاز حسن قریشی
مدیر اعلیٰ: الطاف حسن قریشی
ایگزیکٹو ایڈیٹر: طیب اعجاز قریشی
ڈپٹی ایڈیٹر: سیّد عاصم محمود
سب ایڈیٹر: عافیہ مقبول جہانگیر
مجلس تحریر: ڈاکٹر آصف محمود جاہ، سلمیٰ اعوان
مہتمم طباعت: فاروق اعجاز قریشی
انچارج کمیونیکیشن: افنان کامران قریشی
ڈیزائنر و کمپوزر: کاشف شہزاد، فیصل ایوب

اردو ڈائجسٹ اردو زبان کا سب سے معیاری میگزین ہے- یہ اپنی اشاعت کے ۵۱؍سال مکمل کرچکا ہے۔ ہمیں خوشی ہے کہ اس سفر میں ہم اپنے قارئین کو شعور اور آگاہی کا رستہ دکھاتے رہے، انھیں اُردُو سے جوڑتے رہے۔ انھیں مفید تفریح مہیا کرتے رہے۔ انھیں پاکستان، اپنی ملی تاریخ اور دین سے تعلق کی ڈوری سے وابستہ رکھا۔ آج بھی ہم عزم رکھتے ہیں کہ اپنے قارئین کو ایسی تحریریں اور خیالات دیتے رہیں گے جن سے وہ اپنی زندگیاں بامقصد بنائیں، انھیں بھرپور انداز میں گزاریں اور پر امید رہیں، اپنے ملک و قوم کے حوالے سے، خود اپنی زندگی کے حوالے سے۔ ہمارا پیغام یہی ہے کہ آئیے اپنی اقدار سے قومی زبان اُردُو کے ذریعے اپنا رشتہ جوڑیں اور دنیا میں سرخُرو رہیں۔

URDU DIGEST is an independent, autonomous institution. It has no connection, whatsoever, with any political/religious party or group. Urdu Digest is not just a periodical; it is a powerful progressive movement. Through our print and digital pages, we are striving hard to promote Urdu language all over the globe, to promote modern learning, to support progress and peace, and, thereby, ensure the creation of a peaceful, healthful, and friendly world.


ہمارا نصب العین | Our mission

اردو ڈائجسٹ پاکستان میں اردو زبان میں چھپنے والا معروف ماہنامہ ہے۔ اردر ڈائجسٹ نے اپنی اشاعت کا آغاز نومبر 1960 میں لاہور سے ریڈرز ڈائجسٹ کی روایات کو سامنے رکھتے ہوئے کیا۔ یہ متوسط اور زیریں متوسط طبقے میں مقبول ہے۔ اس میں موضوعات کا تنوع پایا جاتا ہے۔ اس کے مضامین اور تحریروں سے پاکستان کی محبت اور اسلام کی نظریاتی وابستگی بہت واضح جھلکتی ہے۔

مجلس ادارت : صدر مجلس : ڈاکٹر اعجاز حسن قریشی مدیر اعلٰی : الطاف حسن قریشی مدیرمنتظم : طیب اعجاز قریشی اسسٹنٹ ایڈیٹر : سید عاصم محمود

ڈاکٹر اعجاز حسن قریشی، الطاف حسن قریشی اور ملک ظفر اللہ خان اس کے بانی مدیر ہیں۔ ڈائجسٹ کے نامور نائب مدیران میں آباد شاہ پوری،ضیاشاہد،محسن فارانی اور اختر عباس شامل ہیں جو وقفے وقفے سے وابستہ رہے۔

رسالے میں حالات حاضرہ، ملکی و غیر ملکی کہانیاں، مہم جوئی،شکار،سائنس وٹکنالوجی،تاریخ،حیوانیات وغیرہ سے متعلق تحریریں شائع کی جاتی ہیں۔ یہ گھر بھر کو تفریح کے ساتھ ساتھ معلومات اور شعور بھی فراہم کرتا ہے۔

اردو ڈائجسٹ نے اپنا ویب سائٹ بھی از سر نو ترتیب دیا ہے۔ اس پر پورا رسالے کا نہ صرف کہ پورا متن موجود ہوتا ہے بلکہ ای -رسالہ میں تو حقیقی رسالہ پڑھنے کا گمان ہوتا ہے۔

Urdu Digest Leadership envisions it as an international monthly of great esteem, serving humanity at large by promoting cross-cultural communication, understanding, goodwill, peace and collaboration in research, science, technology and business.
The founding fathers inducted Mr. Tayyab Aijaz Qureshi, a young, visionary and inspiring leader as Managing Editor and gave him the task to shape up and upgrade the monthly periodical, incorporating the latest technologies, ideas and concepts to make Urdu Digest, again, the leading Urdu magazine in Pakistan as well as in all the Urdu reading/speaking countries of the world. Urdu Digest team is determined—
To use the latest technologies for producing and presenting Urdu Digest to its readers globally with easy accessibility.
To address the needs and problems of young people in Pakistan and suggest solutions and highlight areas for improvement.
To provide Human Resource Development through Urdu Digest.
To promote entrepreneurship by inspiring the young professionals in Pakistan.
To collaborate with Universities and Research Institutes/Urdu Chairs in Pakistan and abroad for research work on Urdu language, its development and status etc.
To promote interest of youth in reading and writing Urdu language.
To exercise civilizing and moralizing influence over younger generation of Urdu readers, anywhere in the world.
To interact with our readers and writers to get the feedback on all aspects of the monthly magazine.