function gmod(n,m){ return ((n%m)+m)%m; } function kuwaiticalendar(adjust){ var today = new Date(); if(adjust) { adjustmili = 1000*60*60*24*adjust; todaymili = today.getTime()+adjustmili; today = new Date(todaymili); } day = today.getDate(); month = today.getMonth(); year = today.getFullYear(); m = month+1; y = year; if(m<3) { y -= 1; m += 12; } a = Math.floor(y/100.); b = 2-a+Math.floor(a/4.); if(y<1583) b = 0; if(y==1582) { if(m>10) b = -10; if(m==10) { b = 0; if(day>4) b = -10; } } jd = Math.floor(365.25*(y+4716))+Math.floor(30.6001*(m+1))+day+b-1524; b = 0; if(jd>2299160){ a = Math.floor((jd-1867216.25)/36524.25); b = 1+a-Math.floor(a/4.); } bb = jd+b+1524; cc = Math.floor((bb-122.1)/365.25); dd = Math.floor(365.25*cc); ee = Math.floor((bb-dd)/30.6001); day =(bb-dd)-Math.floor(30.6001*ee); month = ee-1; if(ee>13) { cc += 1; month = ee-13; } year = cc-4716; if(adjust) { wd = gmod(jd+1-adjust,7)+1; } else { wd = gmod(jd+1,7)+1; } iyear = 10631./30.; epochastro = 1948084; epochcivil = 1948085; shift1 = 8.01/60.; z = jd-epochastro; cyc = Math.floor(z/10631.); z = z-10631*cyc; j = Math.floor((z-shift1)/iyear); iy = 30*cyc+j; z = z-Math.floor(j*iyear+shift1); im = Math.floor((z+28.5001)/29.5); if(im==13) im = 12; id = z-Math.floor(29.5001*im-29); var myRes = new Array(8); myRes[0] = day; //calculated day (CE) myRes[1] = month-1; //calculated month (CE) myRes[2] = year; //calculated year (CE) myRes[3] = jd-1; //julian day number myRes[4] = wd-1; //weekday number myRes[5] = id; //islamic date myRes[6] = im-1; //islamic month myRes[7] = iy; //islamic year return myRes; } function writeIslamicDate(adjustment) { var wdNames = new Array("Ahad","Ithnin","Thulatha","Arbaa","Khams","Jumuah","Sabt"); var iMonthNames = new Array("????","???","???? ?????","???? ??????","????? ?????","????? ??????","???","?????","?????","????","???????","???????", "Ramadan","Shawwal","Dhul Qa'ada","Dhul Hijja"); var iDate = kuwaiticalendar(adjustment); var outputIslamicDate = wdNames[iDate[4]] + ", " + iDate[5] + " " + iMonthNames[iDate[6]] + " " + iDate[7] + " AH"; return outputIslamicDate; }
????? ????

خبر بنانے والی کبھی خود بھی

حنا انور | خصوصی انٹرویوز

18 سال قبل میں نے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا تھا۔ کنیئرڈ کالج سے بی ایس سی کرنے کے بعد مزید پڑھنے کا ارادہ تھا لیکن حادثاتی طور پر صحافت میں آ گئی اور تب سے آج تک یہی کام کر رہی ہوں۔ ہوا کچھ یوں کہ ایک فوٹوگرافر ہوا کرتے تھے۔ انھیں کبھی کبھار تصویروں کے حوالے سے کوئی نہ کوئی خبر بنا دیتی تھی۔

ایک دن انھوں نے مجھ سے کہا کہ نوائے وقت ایک فیملی میگزین شروع کر رہا ہے تو تمھیں بھی وہاں درخواست دینی چاہیے لیکن میں نے کہا کہ مجھے تو اس حوالے سے کچھ بھی علم نہیں وہاں جا کر کیا کروں گی؟ لیکن انھوں نے اور میرے استاد ریاض باجوہ صاحب نے اصرار کیا کہ تمھیں ضرور درخواست دینی چاہیے۔ حتیٰ کہ ریاض باجوہ صاحب نے خلیل نظامی (مجید نظامی صاحب کے بھائی) کے نام ایک خط لکھ دیا۔ میں وہ لے کر نوائے وقت کے دفتر پہنچ گئی اور جا کر خلیل صاحب کو دکھایا۔

ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ مجھے صحافت کے بارے میں زیادہ علم نہیں۔ آپ مجھے کوئی اسائنمنٹ دے دیں ۔ اگر میں کر سکی تو ٹھیک ورنہ آپ انکار بھی کر دیں گے تو مجھے برا نہیں لگے گا۔ انھوں نے مجھے بیوٹی پارلر کے حوالے سے ایک اسائنمنٹ دے دی۔ میں نے اسی دن دو بیوٹی پارلر ڈھونڈے، ایک شادمان میں تھا، دوسرا مال کے قریب تھا۔

وہاں گئی، لوگوں سے ملی اور ایک رپورٹ تیار کر کے انھیں دے دی۔ جب رپورٹ لے کر نظامی صاحب کے پاس گئی تو انھوں نے کہا کہ ہاں ہمارے معیار کی نہیں، لیکن اچھی ہے۔ یوں مجھے انھوں نے فیملی میگزین میں رکھ لیا۔ مجھے وہاں کام کرتے ہوئے ابھی صرف دو ڈھائی ماہ ہی گزرے تھے اور نواز شریف کا دور حکومت ابھی شروع ہی ہوا تھا کہ مجھے یہ ٹاسک ملا کہ میںاُن کا فیملی انٹرویو کروں۔

میں نے کہیں سے نواز شریف کے گھر کا نمبر لیا اور اسی دن فون ملایا۔ لیکن دو دن تک آپریٹر مجھے ٹرخاتا رہا کہ سات بجے فون کریں، نو بجے کریں۔ مسلسل دو دن کی خواری کے بعد میں نے اسے خوب سنائیں کہ اگر بات کرانی ہے تو کرا دو ورنہ صاف منع کر دو، یوں ٹرخائو نہیں۔ وہ شاید میرے غصے سے ڈر گیا اور اس نے فوراً گھر میں میری بات کرا دی۔

مریم نواز نے فون اٹھایا، انھیں بھی میں نے سنا دیں کہ آپ نے انٹرویو کرانا ہے تو صاف بتا دیں، یوں آگے پیچھے کا وقت دے کر ٹر خائیں نا۔ انھوں نے کہا کہ آپ صبح انٹرویو کے لیے آ جائیں۔ مریم نواز تب کالج میں پڑھتی تھیں۔ میں نے کہا ،نہیں آپ بیگم نواز سے میری بات کرائیں۔

<p >

khabar banany wali kabhe khudh bh khabar bante hain، kasosi interview, shakshsiyat, may 2013, hina anwar,