function gmod(n,m){ return ((n%m)+m)%m; } function kuwaiticalendar(adjust){ var today = new Date(); if(adjust) { adjustmili = 1000*60*60*24*adjust; todaymili = today.getTime()+adjustmili; today = new Date(todaymili); } day = today.getDate(); month = today.getMonth(); year = today.getFullYear(); m = month+1; y = year; if(m<3) { y -= 1; m += 12; } a = Math.floor(y/100.); b = 2-a+Math.floor(a/4.); if(y<1583) b = 0; if(y==1582) { if(m>10) b = -10; if(m==10) { b = 0; if(day>4) b = -10; } } jd = Math.floor(365.25*(y+4716))+Math.floor(30.6001*(m+1))+day+b-1524; b = 0; if(jd>2299160){ a = Math.floor((jd-1867216.25)/36524.25); b = 1+a-Math.floor(a/4.); } bb = jd+b+1524; cc = Math.floor((bb-122.1)/365.25); dd = Math.floor(365.25*cc); ee = Math.floor((bb-dd)/30.6001); day =(bb-dd)-Math.floor(30.6001*ee); month = ee-1; if(ee>13) { cc += 1; month = ee-13; } year = cc-4716; if(adjust) { wd = gmod(jd+1-adjust,7)+1; } else { wd = gmod(jd+1,7)+1; } iyear = 10631./30.; epochastro = 1948084; epochcivil = 1948085; shift1 = 8.01/60.; z = jd-epochastro; cyc = Math.floor(z/10631.); z = z-10631*cyc; j = Math.floor((z-shift1)/iyear); iy = 30*cyc+j; z = z-Math.floor(j*iyear+shift1); im = Math.floor((z+28.5001)/29.5); if(im==13) im = 12; id = z-Math.floor(29.5001*im-29); var myRes = new Array(8); myRes[0] = day; //calculated day (CE) myRes[1] = month-1; //calculated month (CE) myRes[2] = year; //calculated year (CE) myRes[3] = jd-1; //julian day number myRes[4] = wd-1; //weekday number myRes[5] = id; //islamic date myRes[6] = im-1; //islamic month myRes[7] = iy; //islamic year return myRes; } function writeIslamicDate(adjustment) { var wdNames = new Array("Ahad","Ithnin","Thulatha","Arbaa","Khams","Jumuah","Sabt"); var iMonthNames = new Array("????","???","???? ?????","???? ??????","????? ?????","????? ??????","???","?????","?????","????","???????","???????", "Ramadan","Shawwal","Dhul Qa'ada","Dhul Hijja"); var iDate = kuwaiticalendar(adjustment); var outputIslamicDate = wdNames[iDate[4]] + ", " + iDate[5] + " " + iMonthNames[iDate[6]] + " " + iDate[7] + " AH"; return outputIslamicDate; }
????? ????

اسلامی کوئز

غلام سجاد | اسلامی کوئز

اسلامی کوئز 1
محدث و مفسر ابو عبداللہ محمد بن یزیدبن عبداللہ ابن ماجہ الربعی قزوینی۔ المعتمد علی اللہ کے دور خلافت میں فوت ہوئے۔ سوائے امام نسائی (وفات 303ھ) کے تمام مصنفین، ’’صحاح ستہ‘‘ کی وفات اسی خلیفہ کے عہد میں ہوئی۔ ابن ماجہ کی تصنیف ’’سنن ابن ماجہ‘‘ صحاح ستہ کی چوتھی عظیم الشان کتاب ہے۔

جس میں 4341 احادیث ہیں۔ ان میں سے 3002حدیثیں تو وہ ہیں جو صحاح کی باقی پانچ کتابوں (صحیح بخاری، صحیح مسلم، سنن ابو دائود، جامع ترمذی اور سنن نسائی) میں بھی موجود ہیں۔ اور باقی 1339احادیث ایسی ہیں جو زوائد ابن ماجہ ہیں۔ سب سے پہلے ابوالفضل محمد بن طاہر (متوفی 507ھ) نے اس کتاب کو صحاح ستہ میں شمار کیا تھا۔

الف۔ ابن ماجہؒ کب اور کہاں پیدا ہوئے؟

ب۔ ان کی کسی تصنیف کا نام بتائیں

اسلامی کوئز 2
خلیفہ اوّل، یارِ غار، رسولﷺ، حضرت عائشہؓ کے والد ماجد، آنحضورﷺ کے خسر، والدین نے عبداللہ نام رکھا تھا۔ ابو بکر کنیت اور عتیق اور صدیق لقب تھا۔ حضرت ابو بکرؓ کا پیشہ تجارت تھا۔ آپؓ کپڑے کی تجارت کیا کرتے تھے۔ اس سلسلے میں آپ نے پہلا سفر اٹھارہ برس کی عمر میں کیا۔ یہ کاروبار نفع آورثابت ہوا۔ جس سے آپ بڑے دولت مند اور صاحب ثروت و رائے ہو گئے۔ ابن ماجہ کا بیان ہے کہ آپؓ قریش میں سب سے بڑے متمول تاجر تھے۔

لکھنا پڑھنا بھی جانتے تھے اور عقل و فہم اور اصابت رائے میں بھی مشہور تھے۔ اکثر اوقات مقدمات آپؓ کے پاس پیش ہوتے تھے۔ علم الانساب اور علم تاریخ کے ماہر تھے۔ ایک روایت ہے کہ شعر بھی کہتے تھے۔ مگر اسلام کے بعد شاعری ترک کردی۔

الف۔ حضرت ابو بکر صدیقؓ آپﷺ سے کتنے سال چھوٹے تھے؟

ب۔ حضرت ابو بکر صدیقؓ کے والد اور والدہ کا نام بتائیے؟