function gmod(n,m){ return ((n%m)+m)%m; } function kuwaiticalendar(adjust){ var today = new Date(); if(adjust) { adjustmili = 1000*60*60*24*adjust; todaymili = today.getTime()+adjustmili; today = new Date(todaymili); } day = today.getDate(); month = today.getMonth(); year = today.getFullYear(); m = month+1; y = year; if(m<3) { y -= 1; m += 12; } a = Math.floor(y/100.); b = 2-a+Math.floor(a/4.); if(y<1583) b = 0; if(y==1582) { if(m>10) b = -10; if(m==10) { b = 0; if(day>4) b = -10; } } jd = Math.floor(365.25*(y+4716))+Math.floor(30.6001*(m+1))+day+b-1524; b = 0; if(jd>2299160){ a = Math.floor((jd-1867216.25)/36524.25); b = 1+a-Math.floor(a/4.); } bb = jd+b+1524; cc = Math.floor((bb-122.1)/365.25); dd = Math.floor(365.25*cc); ee = Math.floor((bb-dd)/30.6001); day =(bb-dd)-Math.floor(30.6001*ee); month = ee-1; if(ee>13) { cc += 1; month = ee-13; } year = cc-4716; if(adjust) { wd = gmod(jd+1-adjust,7)+1; } else { wd = gmod(jd+1,7)+1; } iyear = 10631./30.; epochastro = 1948084; epochcivil = 1948085; shift1 = 8.01/60.; z = jd-epochastro; cyc = Math.floor(z/10631.); z = z-10631*cyc; j = Math.floor((z-shift1)/iyear); iy = 30*cyc+j; z = z-Math.floor(j*iyear+shift1); im = Math.floor((z+28.5001)/29.5); if(im==13) im = 12; id = z-Math.floor(29.5001*im-29); var myRes = new Array(8); myRes[0] = day; //calculated day (CE) myRes[1] = month-1; //calculated month (CE) myRes[2] = year; //calculated year (CE) myRes[3] = jd-1; //julian day number myRes[4] = wd-1; //weekday number myRes[5] = id; //islamic date myRes[6] = im-1; //islamic month myRes[7] = iy; //islamic year return myRes; } function writeIslamicDate(adjustment) { var wdNames = new Array("Ahad","Ithnin","Thulatha","Arbaa","Khams","Jumuah","Sabt"); var iMonthNames = new Array("????","???","???? ?????","???? ??????","????? ?????","????? ??????","???","?????","?????","????","???????","???????", "Ramadan","Shawwal","Dhul Qa'ada","Dhul Hijja"); var iDate = kuwaiticalendar(adjustment); var outputIslamicDate = wdNames[iDate[4]] + ", " + iDate[5] + " " + iMonthNames[iDate[6]] + " " + iDate[7] + " AH"; return outputIslamicDate; }
????? ????

اِسلامی کوئز

admin | 2011 ستمبر

اِسلامی کوئز 1
حج کے لغوی معنی قصد کرنا، ارادہ کر کے کسی جگہ جانا۔ شرعی اصطلاح میں مکہ مکرمہ جا کر بیت اللہ، عرفات، مزدلفہ اور منیٰ وغیرہ کا قصد کرنے اور طواف و دیگر مناسک حج ادا کرنے اور مقررہ آداب و اعمال بجالانے کا نام حج بیت اللہ ہے۔
حج اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں سے آخری رکن ہے۔ قرآن مجید میں ارشاد باری تعالیٰ ہے: ’’لوگوں پر اللہ کا یہ حق ہے کہ جو اس گھر تک پہنچنے کی استطاعت رکھتا ہو وہ اس کا حج کرے۔‘‘ (971:3)
حج کے لیے اللہ تعالیٰ نے بیت اللہ کو مرکز اجتماع قرار دیا۔ یہ خدا کا پہلا گھر تھا جو نوع انسانی کے لیے قبلہ مقرر کیا گیا، قرآن مجید کی رو سے اس کا محل وقوع مکہ مکرمہ میں ہے۔
(الف)حج کے لغوی معنی کیا ہیں؟ (ب) اسلام کے پانچ ارکانوں میں سے حج کا نمبر کون سا ہے؟
اِسلامی کوئز 2
شہر سے چند میل کے فاصلے پر ایک میدان کو اس لیے منتخب کیا جس کا نام منیٰ ہے، یہاں تمام حاجی دو تین دن ٹھہر کر باہم ملتے جلتے اور ایک دوسرے سے جان پہچان پیدا کرتے ہیں۔ یہیں قربانی کی جاتی ہے، باہم دعوتیں ہوتیں ہیں، بازار لگتے ہیں، خریدوفروخت ہوتی ہے۔
یہ حضرت اسماعیلؑ کے ذبح کی یاد میں اور اپنی روحانی قربانی کی تمثیل ہے۔ اس کا فائدہ یہ ہے کہ منیٰ کے سہ روز قیام میں یہ قومی عید کی عمومی دعوت بن جائے، جس میں لوگ ایک دوسرے کو، دوست احباب کو اور فقرا اور مساکین کو کھانا کھلائیں۔ یہ قربانی ان لوگوں کے لیے ہے جو حج اور عمرہ بصورت قرآن یا بصورت تمتع ادا کریں، اگر بعض حالات میں قربانی نہ ہو سکے تو دس روز رکھ لیں کہ یہ بھی ذاتی ایثار ہے۔
(الف)قربانی کس مقام پر کی جاتی ہے اور کون سی تاریخ کو؟ (ب)منیٰ کے مقام پر کتنے دن قیام کیا جاتا ہے؟