function gmod(n,m){ return ((n%m)+m)%m; } function kuwaiticalendar(adjust){ var today = new Date(); if(adjust) { adjustmili = 1000*60*60*24*adjust; todaymili = today.getTime()+adjustmili; today = new Date(todaymili); } day = today.getDate(); month = today.getMonth(); year = today.getFullYear(); m = month+1; y = year; if(m<3) { y -= 1; m += 12; } a = Math.floor(y/100.); b = 2-a+Math.floor(a/4.); if(y<1583) b = 0; if(y==1582) { if(m>10) b = -10; if(m==10) { b = 0; if(day>4) b = -10; } } jd = Math.floor(365.25*(y+4716))+Math.floor(30.6001*(m+1))+day+b-1524; b = 0; if(jd>2299160){ a = Math.floor((jd-1867216.25)/36524.25); b = 1+a-Math.floor(a/4.); } bb = jd+b+1524; cc = Math.floor((bb-122.1)/365.25); dd = Math.floor(365.25*cc); ee = Math.floor((bb-dd)/30.6001); day =(bb-dd)-Math.floor(30.6001*ee); month = ee-1; if(ee>13) { cc += 1; month = ee-13; } year = cc-4716; if(adjust) { wd = gmod(jd+1-adjust,7)+1; } else { wd = gmod(jd+1,7)+1; } iyear = 10631./30.; epochastro = 1948084; epochcivil = 1948085; shift1 = 8.01/60.; z = jd-epochastro; cyc = Math.floor(z/10631.); z = z-10631*cyc; j = Math.floor((z-shift1)/iyear); iy = 30*cyc+j; z = z-Math.floor(j*iyear+shift1); im = Math.floor((z+28.5001)/29.5); if(im==13) im = 12; id = z-Math.floor(29.5001*im-29); var myRes = new Array(8); myRes[0] = day; //calculated day (CE) myRes[1] = month-1; //calculated month (CE) myRes[2] = year; //calculated year (CE) myRes[3] = jd-1; //julian day number myRes[4] = wd-1; //weekday number myRes[5] = id; //islamic date myRes[6] = im-1; //islamic month myRes[7] = iy; //islamic year return myRes; } function writeIslamicDate(adjustment) { var wdNames = new Array("Ahad","Ithnin","Thulatha","Arbaa","Khams","Jumuah","Sabt"); var iMonthNames = new Array("????","???","???? ?????","???? ??????","????? ?????","????? ??????","???","?????","?????","????","???????","???????", "Ramadan","Shawwal","Dhul Qa'ada","Dhul Hijja"); var iDate = kuwaiticalendar(adjustment); var outputIslamicDate = wdNames[iDate[4]] + ", " + iDate[5] + " " + iMonthNames[iDate[6]] + " " + iDate[7] + " AH"; return outputIslamicDate; }
????? ????

اسلامی کوئز

admin | 2013 ستمبر

ماہ اگست میں دیے گئے اسلامی کوئز کے صحیح جوابات
اسلامی کوئز 1۔ (الف) غزوہ بدر کے بعد(ب)سہ شنبہ 11ہجری، جنت البقع اسلامی کوئز 2۔ (الف) 17رمضان المبارک (ب)14مسلمان

درست جوابات دینے والوں کے نام
محمد عثمان (حیدرآباد)،ایاز خلیل (حیدرآباد)، مرزا ہادی(بیگ حیدرآباد)، طٰہٰ یاسین(حیدرآباد)،فرقان احمد سخی رشید اعوان(گوجرانوالہ)، اسامہ عثمان غنی(کراچی)،محمد عاصم عثمان (کراچی)،فرحان اشرف(بہاولنگر)،ضیا حبیب(فیصل آباد)،فرقان احمد سخی رشید اعوان (گوجرانوالہ)، عاطفہ مختار(دیپالپور)،نعمان خلیل (آزاد کشمیر)،علی اختر(جامشورو)،الفت حسین (شیخوپورہ)،نوید رحمن (کراچی)، فاطمہ سعید(لاہور)،محمد حسن(سیالکوٹ)،کوثر پروین (راولپنڈی)، محمد فہد(راولپنڈی)،ایمن فاطمہ (آزاد کشمیر)،ملک فیضان خان فیضی(آزاد کشمیر)،اقصیٰ امتیاز (سیالکوٹ)،آصفہ امتیاز (سیالکوٹ)، محمد شکیل عباس جنجوعہ(سرگودھا)،سید زید ارشاد(ٹنڈو محمد خان)، سید انس زیدی(ٹنڈو محمد خان)، سید معاذ ارشاد(ٹنڈو محمد خان)،ربیعہ محمد حنیف (حیدر آباد)،طاہرہ عنایت(پشاور)،انشراح ریحان عقیل (کراچی)، عدیل ضیا چودھری(جڑانوالہ)،صدف ضیا (جڑانوالہ)،حفصہ جبیں(ٹوبہ ٹیک سنگھ)، احتشام شیخ (راولپنڈی)،باچا رسول (مالاکنڈ)،محمد نعمان (مالا کنڈ)،تیمیہ بتول(ہری پور)، نازیہ شاہین(ہری پور)،ھنیا صابر (ہری پور)،جویریہ سلیم (راولپنڈی)،محمد ہمایوں خان(مالاکنڈ)،اشتیاق احمد (مالاکنڈ)،

قرعہ اندازی میں جیتنے والوں کے نام
1۔اسامہ عثمان غنی کراچی۔
2۔ عاطفہ مختار دیپالپور۔
3۔باچا رسول ضلع مالاکنڈ۔
4۔تیمیہ بتول ہری پور

ماہ اگست میں دیے گئے اسلامی کوئز کے صحیح جوابات

اسلامی کوئز 1۔ (الف) غزوہ بدر کے بعد(ب)سہ شنبہ 11ہجری، جنت البقع اسلامی کوئز 2۔ (الف) 17رمضان المبارک (ب)14مسلمان

قرعہ اندازی میں جیتنے والوں کے نام
1۔اسامہ عثمان غنی کراچی۔2۔ عاطفہ مختار دیپالپور۔ 3۔باچا رسول ضلع مالاکنڈ۔4۔تیمیہ بتول ہری پور

اِسلامی کوئز 1
شب برات قمری سال کے آٹھویں مہینے میں آتی ہے۔قرآن میں اسے لیلہ مبارکہ کہا گیاہے اور کہا گیا ہے کہ اس رات ہر معاملے کا حکیمانہ اور محکم فیصلہ اللہ تعالیٰ کے حکم سے صادر کیا جاتا ہے۔ اس رات افراد، قوموں، ملکوں اور قسمتوں کے فیصلے کرکے اللہ تعالیٰ اپنے فرشتوں کے حوالے کردیتا ہے۔ آنحضرتﷺ نے نصف شعبان کی اس مبارک رات قیام کرنے اور دن کو روزہ رکھنے کی تاکید کی ہے۔ حدیث ہے کہ اس رات اللہ تعالیٰ سب سے نچلے آسمان پر اُتر آتار ہے اور انسانوں کو ان کے گناہ معاف کرنے کے لیے پکارتا ہے۔یہ رات لیلتہ البراۃبھی کہلاتی ہے۔ یعنی مغفرت کی رات۔
(الف)شبِ برات شعبان کی کون سی تاریخ کو ہوتی ہے ؟ (ب) لیلتہ البراۃ کے کیا معنی ہیں؟
اِسلامی کوئز 2
قرآن میں توحید کے انکارکو شرک کہا گیا ہے اور منکر کو’’مشرک‘‘کہا گیا ہے۔ شرک کے لفظی معنی کسی کو شریک بنانا کے ہیں۔قرآن نے شرک کو بد ترین گناہ قرار دیا ہے۔ اور کہا گیا ہے کہ اس کے لیے معافی کی کوئی صورت نہیں ہے۔ تنویث، تثلیث اور بت پرستی کو باطل قرار دیا ہے۔ اور کہا گیا ہے کہ خالق اور مخلوق کے درمیان کسی وسیلے کی ضرورت نہیں ہے۔
(الف)شرک کے لفظی معنی کیا ہیں؟ (ب)اسلامی اصطلاح میں شرک کِسے کہتے ہیں؟