function gmod(n,m){ return ((n%m)+m)%m; } function kuwaiticalendar(adjust){ var today = new Date(); if(adjust) { adjustmili = 1000*60*60*24*adjust; todaymili = today.getTime()+adjustmili; today = new Date(todaymili); } day = today.getDate(); month = today.getMonth(); year = today.getFullYear(); m = month+1; y = year; if(m<3) { y -= 1; m += 12; } a = Math.floor(y/100.); b = 2-a+Math.floor(a/4.); if(y<1583) b = 0; if(y==1582) { if(m>10) b = -10; if(m==10) { b = 0; if(day>4) b = -10; } } jd = Math.floor(365.25*(y+4716))+Math.floor(30.6001*(m+1))+day+b-1524; b = 0; if(jd>2299160){ a = Math.floor((jd-1867216.25)/36524.25); b = 1+a-Math.floor(a/4.); } bb = jd+b+1524; cc = Math.floor((bb-122.1)/365.25); dd = Math.floor(365.25*cc); ee = Math.floor((bb-dd)/30.6001); day =(bb-dd)-Math.floor(30.6001*ee); month = ee-1; if(ee>13) { cc += 1; month = ee-13; } year = cc-4716; if(adjust) { wd = gmod(jd+1-adjust,7)+1; } else { wd = gmod(jd+1,7)+1; } iyear = 10631./30.; epochastro = 1948084; epochcivil = 1948085; shift1 = 8.01/60.; z = jd-epochastro; cyc = Math.floor(z/10631.); z = z-10631*cyc; j = Math.floor((z-shift1)/iyear); iy = 30*cyc+j; z = z-Math.floor(j*iyear+shift1); im = Math.floor((z+28.5001)/29.5); if(im==13) im = 12; id = z-Math.floor(29.5001*im-29); var myRes = new Array(8); myRes[0] = day; //calculated day (CE) myRes[1] = month-1; //calculated month (CE) myRes[2] = year; //calculated year (CE) myRes[3] = jd-1; //julian day number myRes[4] = wd-1; //weekday number myRes[5] = id; //islamic date myRes[6] = im-1; //islamic month myRes[7] = iy; //islamic year return myRes; } function writeIslamicDate(adjustment) { var wdNames = new Array("Ahad","Ithnin","Thulatha","Arbaa","Khams","Jumuah","Sabt"); var iMonthNames = new Array("????","???","???? ?????","???? ??????","????? ?????","????? ??????","???","?????","?????","????","???????","???????", "Ramadan","Shawwal","Dhul Qa'ada","Dhul Hijja"); var iDate = kuwaiticalendar(adjustment); var outputIslamicDate = wdNames[iDate[4]] + ", " + iDate[5] + " " + iMonthNames[iDate[6]] + " " + iDate[7] + " AH"; return outputIslamicDate; }
????? ????

  • گردش گزیدہ

    گھر کا دروازہ کھٹکنے پر میں اپنی مسہری سے اٹھتی اور تیز رفتاری سے دروازے تک پہنچتی۔ پٹ کھول کر چاروں جانب دیکھتی مگر کوئی نظر نہ آتا۔ پھر میں دروازے سے جڑا لیٹر بکس کھولتی تو اسمزید پڑھیں

  • بابانور

    ’’کہاں چلے بابانور؟‘‘ایک بچے نے پوچھا۔ ’’بس بھئی،یہیں ذرا ڈاک خانے تک۔‘‘بابا نور بڑی ذمے دارانہ سنجیدگی سے جواب دے کر آگے نکل گیا اور سب بچے کھلکھلاکر ہنس پڑے ۔ صرف مولوی قدرت اللہ چپ چاپ کھڑا بابا نورمزید پڑھیں

  • میں امریکا جائوں گ

    آسیہ جب میری زندگی میں آئی، تو میں موٹرسائیکل کی نشست پر کھسک کر تھوڑا سا آگے ہو گیا۔ حالانکہ پہلے اماں کے لاکھ منع کرنے کے باوجود میں انگریزی فلم کے ہیرو کی طرح موٹرسائیکل کی نشستمزید پڑھیں

  • اجنبی آنکھیں

    چہرے پر اُس کی آنکھیں بہت عجیب تھیں۔ جیسے اس کا سارا چہرہ اپنا ہو اور آنکھیں کسی دوسرے کی جو چہرے پر پپوٹوں کے پیچھے محصور کر دی گئیں۔ اس کی چھوٹی نوک دار ٹھوڑی، پچکےمزید پڑھیں

  • زادِ راہ

    سیڑھیوں پر آہستہ آہستہ کسی کے قدموں کی چاپ سنائی دی۔ دروازہ ہولے سے چرچرایا۔ بوڑھے کی پشت دروازے کی سمت تھی لیکن اس کے حواس چوکنا تھے۔ وہ بستر پہ ایسے ساکت پڑا تھا جیسے گہری نیندمزید پڑھیں

  • بستہ

    بلّو اسکول سے نکلا، تو سخت گرمی تھی۔ سورج لگتا تھا جیسے عین سڑک کے اوپر اتر آیا ہے۔گرمی کی چھٹیاں ہونے میں ابھی کچھ دن باقی تھے… اوپر سے گھر جانے والی سڑک بھی سیدھی اور سپاٹمزید پڑھیں

  • روٹی

    وہ اپنے ہونے والے کھیت پر بھرپور نگاہ ڈال کر پگڈنڈی پر ہو لیا۔ پانچ میل کا کچا رستہ طے کر کے فیصل آباد پہنچا۔ لاہور کی لاری اسے جاتے ہی مل گئی۔ شیخوپورہ کے اڈے پر جبمزید پڑھیں

  • ایماندار

    تیس برس پہلے ایسا ہوا تھا کہ میں اڑا دینے والی تیز ہوا کی ز د سے نکل کر ایک پناہ گاہ میںپہنچ گیا۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ میں اس زمانے میں دسویں کے امتحان کیمزید پڑھیں

  • وقت کی بات

    دالان میں مدھم سی روشنی تھی۔ ناصرہ رات سوتے وقت سارے گھر کی بتیاں بجھا کر دالان میں چھوٹی بتی جلتی رہنے دیتی۔ آج بھی جب بڑی بیٹی اور دونوں چھوٹے بیٹے اپنے کمروں میں چلے گئے، تومزید پڑھیں

  • گرفتاری

    میرا مسئلہ گرفتار ہونا تھا… محبوب کی زلف میں نہیں، پولیس کے ہاتھوں… ارے ہاں میں یہ بتانا تو بھول ہی گیا کہ میں کیوں گرفتار ہونا چاہتا تھا؟ میں پنجاب کے ایک دیہہ کا رہنے والا ہوں۔مزید پڑھیں