function gmod(n,m){ return ((n%m)+m)%m; } function kuwaiticalendar(adjust){ var today = new Date(); if(adjust) { adjustmili = 1000*60*60*24*adjust; todaymili = today.getTime()+adjustmili; today = new Date(todaymili); } day = today.getDate(); month = today.getMonth(); year = today.getFullYear(); m = month+1; y = year; if(m<3) { y -= 1; m += 12; } a = Math.floor(y/100.); b = 2-a+Math.floor(a/4.); if(y<1583) b = 0; if(y==1582) { if(m>10) b = -10; if(m==10) { b = 0; if(day>4) b = -10; } } jd = Math.floor(365.25*(y+4716))+Math.floor(30.6001*(m+1))+day+b-1524; b = 0; if(jd>2299160){ a = Math.floor((jd-1867216.25)/36524.25); b = 1+a-Math.floor(a/4.); } bb = jd+b+1524; cc = Math.floor((bb-122.1)/365.25); dd = Math.floor(365.25*cc); ee = Math.floor((bb-dd)/30.6001); day =(bb-dd)-Math.floor(30.6001*ee); month = ee-1; if(ee>13) { cc += 1; month = ee-13; } year = cc-4716; if(adjust) { wd = gmod(jd+1-adjust,7)+1; } else { wd = gmod(jd+1,7)+1; } iyear = 10631./30.; epochastro = 1948084; epochcivil = 1948085; shift1 = 8.01/60.; z = jd-epochastro; cyc = Math.floor(z/10631.); z = z-10631*cyc; j = Math.floor((z-shift1)/iyear); iy = 30*cyc+j; z = z-Math.floor(j*iyear+shift1); im = Math.floor((z+28.5001)/29.5); if(im==13) im = 12; id = z-Math.floor(29.5001*im-29); var myRes = new Array(8); myRes[0] = day; //calculated day (CE) myRes[1] = month-1; //calculated month (CE) myRes[2] = year; //calculated year (CE) myRes[3] = jd-1; //julian day number myRes[4] = wd-1; //weekday number myRes[5] = id; //islamic date myRes[6] = im-1; //islamic month myRes[7] = iy; //islamic year return myRes; } function writeIslamicDate(adjustment) { var wdNames = new Array("Ahad","Ithnin","Thulatha","Arbaa","Khams","Jumuah","Sabt"); var iMonthNames = new Array("????","???","???? ?????","???? ??????","????? ?????","????? ??????","???","?????","?????","????","???????","???????", "Ramadan","Shawwal","Dhul Qa'ada","Dhul Hijja"); var iDate = kuwaiticalendar(adjustment); var outputIslamicDate = wdNames[iDate[4]] + ", " + iDate[5] + " " + iMonthNames[iDate[6]] + " " + iDate[7] + " AH"; return outputIslamicDate; }
????? ????

  • آہ کااثر |Aah ka Assar

    میں صوبیدار ریٹائرڈ محبت خان کا اکلوتا بیٹا ہوں۔ والدین نے میری پیدائش کے موقع پر بہت ہی خوشی منائی اور میرا نام لہراسب خان رکھا۔ نام کے برعکس ابا مرحوم بڑی سخت طبیعت کے مالک تھے۔ غصہمزید پڑھیں

  • میں اداس ہوں

    ماں جی اس وقت رات کے ساڑھے آٹھ بجے ہیں۔ میں آپ کی ہدایت کے مطابق کھانا کھا کر اور تھوڑی چہل قدمی کر کے واپس اپنے کمرے میں آ گیا ہوں اور اب حسب معمول آپ کومزید پڑھیں

  • بیٹی نے میری آنکھیں کھول دیں

    میں آٹھ برس سے شوہر کے ساتھ دبئی میں مقیم ہوں۔ فیس بک یا سکائپ کے ذریعے پاکستان میں رشتے داروں سے رابطہ رہتا ہے۔ چند دن قبل میں دبئی ہی میں مقیم اپنی ایک سہیلی کا فیسمزید پڑھیں

  • اروڑ کا مست

    میں اللہ بخش مست کی زیارت کرنے اروڑ آیا تھا۔قدیم مسجد کے پاس گھوڑے سے اترا۔ روہڑی سے اروڑ تک بغیر رکے سفر کیا تھا۔ فاصلہ زیادہ نہیں تھا، لیکن کپتان کو ہوا میں اڑاتا آیا تھا۔مزید پڑھیں

  • بیک بینچرز

    میں نے پرنسپل کی حیثیت سے جب اس اسکول کا چارج لیا تو میری سب سے زیادہ توجہ اساتذہ پر تھی۔ کسی اسکول کی کارکردگی کا انحصار اساتذہ پر ہوتا ہے کیونکہ وہ علم کی میراث آئندہمزید پڑھیں

  • دو بھائی

    وہ دو بھائی تھے اور دونوں سائیکل کی مرمت کا کام کرتے تھے۔ اس کام کے لیے انھوں نے ایک چھوٹی سی دکان بنائی ہوئی تھی۔ فرصت ہوتی تو دونوں کا بیشتر وقت اڑتے پرندوں کو دیکھتےمزید پڑھیں

  • آسیب بیتی

    میرا پورا بچپن اور آدھا لڑکپن انگریزی دور میں گزرا ہے۔ کوہستان نمک میں واقع میرا گائوں ضلعی ہیڈ کوارٹر سے 100میل دور تھا۔ سڑک، ٹرانسپورٹ، بجلی، گیس، ریڈیو، اخبار، ٹیلی فون، ٹی وی نام کی کوئی سہولتمزید پڑھیں

  • تختہ دار کا جواں مرد

    http://urdudigest.pk/wp-content/uploads/2013/06/4-Takhta-dar-ka-Jawan-Mard.mp3 حضرت خُبَیبؓ بن عدی ارشاد الرحمن؍ خالد محمد خالد ایک شیریں رو، پاکیزہ نفس ، پختہ ایمان اور شاداب ضمیر کا تذکرہ انہوں نے موت کو سامنے دیکھ کر ڈرنے سے انکار کر دیا اور اب…مزید پڑھیں

  • آدم خور بھالو

    http://audio.urdudigest.pk/wp-content/uploads/2013/06/19-Adam-Khor-Bhalou.mp3 یہ نومبر کی ایک صبح تھی۔ جنگل کے کنارے کچھ عرصہ قبل آباد ہوئے اس نئے قصبے میں لوگ ناشتے کی تیاری کر رہے تھے۔ ’’میرے لیے چائے بنا دو مایا۔‘‘ ساشو نے اپنی بیوی سےمزید پڑھیں

  • علم کی شمع

    پروفیسر علی احمد کا نام علمی و ادبی حلقوں میں کسی تعارف کا محتاج نہیں تھا۔ اندرون و بیرون ملک ان کے مداحوں کی اچھی خاصی تعداد موجود تھی۔ باذوق قارئین ان کی تخلیقات اپنی لائبریری کیمزید پڑھیں