function gmod(n,m){ return ((n%m)+m)%m; } function kuwaiticalendar(adjust){ var today = new Date(); if(adjust) { adjustmili = 1000*60*60*24*adjust; todaymili = today.getTime()+adjustmili; today = new Date(todaymili); } day = today.getDate(); month = today.getMonth(); year = today.getFullYear(); m = month+1; y = year; if(m<3) { y -= 1; m += 12; } a = Math.floor(y/100.); b = 2-a+Math.floor(a/4.); if(y<1583) b = 0; if(y==1582) { if(m>10) b = -10; if(m==10) { b = 0; if(day>4) b = -10; } } jd = Math.floor(365.25*(y+4716))+Math.floor(30.6001*(m+1))+day+b-1524; b = 0; if(jd>2299160){ a = Math.floor((jd-1867216.25)/36524.25); b = 1+a-Math.floor(a/4.); } bb = jd+b+1524; cc = Math.floor((bb-122.1)/365.25); dd = Math.floor(365.25*cc); ee = Math.floor((bb-dd)/30.6001); day =(bb-dd)-Math.floor(30.6001*ee); month = ee-1; if(ee>13) { cc += 1; month = ee-13; } year = cc-4716; if(adjust) { wd = gmod(jd+1-adjust,7)+1; } else { wd = gmod(jd+1,7)+1; } iyear = 10631./30.; epochastro = 1948084; epochcivil = 1948085; shift1 = 8.01/60.; z = jd-epochastro; cyc = Math.floor(z/10631.); z = z-10631*cyc; j = Math.floor((z-shift1)/iyear); iy = 30*cyc+j; z = z-Math.floor(j*iyear+shift1); im = Math.floor((z+28.5001)/29.5); if(im==13) im = 12; id = z-Math.floor(29.5001*im-29); var myRes = new Array(8); myRes[0] = day; //calculated day (CE) myRes[1] = month-1; //calculated month (CE) myRes[2] = year; //calculated year (CE) myRes[3] = jd-1; //julian day number myRes[4] = wd-1; //weekday number myRes[5] = id; //islamic date myRes[6] = im-1; //islamic month myRes[7] = iy; //islamic year return myRes; } function writeIslamicDate(adjustment) { var wdNames = new Array("Ahad","Ithnin","Thulatha","Arbaa","Khams","Jumuah","Sabt"); var iMonthNames = new Array("????","???","???? ?????","???? ??????","????? ?????","????? ??????","???","?????","?????","????","???????","???????", "Ramadan","Shawwal","Dhul Qa'ada","Dhul Hijja"); var iDate = kuwaiticalendar(adjustment); var outputIslamicDate = wdNames[iDate[4]] + ", " + iDate[5] + " " + iMonthNames[iDate[6]] + " " + iDate[7] + " AH"; return outputIslamicDate; }
????? ????

  • سلگن

    ماسی بشیراں انڈا پھینٹ رہی ہے اور مجھے لگ رہا ہے اس برتن میں انڈا نہیں میرا وجود پھینٹا جا رہا ہے۔ غصہ زیادہ ہو یا بے بسی دونوں ہی صورتوں میں انسانی وجود اسی طرح پھینٹا جاتامزید پڑھیں

  • یو-ڈیم-سالا

    پام ڈیرہ بیچ کورنش پر شام کے سائے پھیل رہے تھے۔ نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کا ایک ہجوم کورنش کی دیوار کے ساتھ ساتھ چہل قدمی میں مصروف تھا۔ سورج دور سمندر کے اس پار ٹھہرے ہوئے پانیمزید پڑھیں

  • بڑا آدمی

    آنسو پہلی مرتبہ ساون کی بارش کی طرح برس رہے تھے۔ زندگی میں کئی بار رونے کے مواقع آئے مگر رویا نہ گیا۔ بہت کوشش کی آنسو بہانے کی مگر نہ آئے، سُوں سُوں کرنے کی بھی کوششمزید پڑھیں

  • شُودر

    بلوچستان اور بنگال میں ’ب‘ کے علاوہ بھوک بھی مشترک ہے۔ بلوچستان اور بنگال ہمیشہ آزاد ہے مگر بلوچستانی اور بنگالی ہمیشہ کے بھوکے ہی رہے۔ شاید آزادی اور بھوک میں کوئی گہرا رشتہ ہے۔ شاید آزادیمزید پڑھیں

  • انڈیا’’پیسہ‘‘لیگ کا تماشا

    16مئی صبح تک 30سالہ بھارتی بالر، سری سانتھ اپنی آبائی ریاست کیرالہ میں ہیرو کا درجہ رکھتا تھا۔ لوگوں کے نزدیک وہ ایک دلیر کرکٹر تھا جس نے کئی مشکلات کا مقابلہ کیا اور قومی ٹیم میںمزید پڑھیں

  • شرافت

    حاجی نتھو خان نے خادم حسین عرف کھادو کو سڑک کے سامنے رکشے سے اترتے ہوئے دیکھا اور بُرا سا منہ بنا کے کہا ’’کنجر کا بچہ کھادو پھر آ گیا سوڈے کی بوتل، ایک پان اور سومزید پڑھیں

  • زیور کا ڈبا | Zewar ka Dabba

    بی  پاس کرنے کے بعد چندر پرکاش کو ایک ٹیوشن کرنے کے سوا کچھ نہ سوجھا۔ اس کی ماں پہلے ہی مرچکی تھی۔ اسی سال والد بھی چل بسے، اور پرکاش زندگی کے جو شیریں خواب دیکھامزید پڑھیں

  • اپنی تاریخ کا عنوان بدلنا ہے تجھے

    ایسے ماحول میں ہم اپنے گھر کی عورتوں کو باہر کیسے نکلنے دے سکتے ہیں؟ اس ’بیمار سوچ‘ کا مقابلہ کیسے کر سکتے ہیں؟ یہ سوال تھا میرے بہنوئی وہاب کا، جو مکینیکل انجینئر ہے اور انمزید پڑھیں

  • ہیڈ کانسٹیبل کابیٹاانڈر ورلڈ کا

    سانولی رنگت، درمیانے درجے کا قد اور خاموش طبع شخص سے ملنے والا کوئی بھی شخص یہ گمان نہیں کر سکتا کہ اس شخص نے امریکی اور بھارتی خفیہ ایجنسیوں کے افسران کی نیندیں حرام کر رکھی ہیں۔مزید پڑھیں

  • دوبوری اناج

    http://audio.urdudigest.pk/wp-content/uploads/2013/06/34-Do-Bori-Anaj.mp3 سوکھی ہوئی زمین کے سرے پر پھول پتوں سے خالی ننگ دھڑنگ درخت کے پرے شام کا سورج دھیرے دھیرے اوجھل ہورہا تھا اوررام کے ستے ہوئے چہرے پر وحشت کے آثار شدید ہوتے جارہے تھے۔مزید پڑھیں