function gmod(n,m){ return ((n%m)+m)%m; } function kuwaiticalendar(adjust){ var today = new Date(); if(adjust) { adjustmili = 1000*60*60*24*adjust; todaymili = today.getTime()+adjustmili; today = new Date(todaymili); } day = today.getDate(); month = today.getMonth(); year = today.getFullYear(); m = month+1; y = year; if(m<3) { y -= 1; m += 12; } a = Math.floor(y/100.); b = 2-a+Math.floor(a/4.); if(y<1583) b = 0; if(y==1582) { if(m>10) b = -10; if(m==10) { b = 0; if(day>4) b = -10; } } jd = Math.floor(365.25*(y+4716))+Math.floor(30.6001*(m+1))+day+b-1524; b = 0; if(jd>2299160){ a = Math.floor((jd-1867216.25)/36524.25); b = 1+a-Math.floor(a/4.); } bb = jd+b+1524; cc = Math.floor((bb-122.1)/365.25); dd = Math.floor(365.25*cc); ee = Math.floor((bb-dd)/30.6001); day =(bb-dd)-Math.floor(30.6001*ee); month = ee-1; if(ee>13) { cc += 1; month = ee-13; } year = cc-4716; if(adjust) { wd = gmod(jd+1-adjust,7)+1; } else { wd = gmod(jd+1,7)+1; } iyear = 10631./30.; epochastro = 1948084; epochcivil = 1948085; shift1 = 8.01/60.; z = jd-epochastro; cyc = Math.floor(z/10631.); z = z-10631*cyc; j = Math.floor((z-shift1)/iyear); iy = 30*cyc+j; z = z-Math.floor(j*iyear+shift1); im = Math.floor((z+28.5001)/29.5); if(im==13) im = 12; id = z-Math.floor(29.5001*im-29); var myRes = new Array(8); myRes[0] = day; //calculated day (CE) myRes[1] = month-1; //calculated month (CE) myRes[2] = year; //calculated year (CE) myRes[3] = jd-1; //julian day number myRes[4] = wd-1; //weekday number myRes[5] = id; //islamic date myRes[6] = im-1; //islamic month myRes[7] = iy; //islamic year return myRes; } function writeIslamicDate(adjustment) { var wdNames = new Array("Ahad","Ithnin","Thulatha","Arbaa","Khams","Jumuah","Sabt"); var iMonthNames = new Array("????","???","???? ?????","???? ??????","????? ?????","????? ??????","???","?????","?????","????","???????","???????", "Ramadan","Shawwal","Dhul Qa'ada","Dhul Hijja"); var iDate = kuwaiticalendar(adjustment); var outputIslamicDate = wdNames[iDate[4]] + ", " + iDate[5] + " " + iMonthNames[iDate[6]] + " " + iDate[7] + " AH"; return outputIslamicDate; }
????? ????

  • مجھے سزا ملنی چاہیے

    توقع سے کہیں زیادہ سیاہ تھی۔ روشنی کسی کھمبے پہ لگے کمزور سے بلب میں تھی نہ کسی کے آنگن میں۔ ہم جوہر ٹائون کے اندر واقع ریوینیو سوسائٹی کی گلیوں میں ڈاکٹر امجد ثاقب کے گھرمزید پڑھیں

  • کچھ شکایتیں اچھی ہوتی ہیں انہیں باقی رہنا چاہیے!

    سر پر وہی سفید ٹوپی جو اکثر ٹیڑھی رکھی ہوتی ہے۔ آنکھوں میں وہی چمک اور روشنی جس میں پہچان اور اپنائیت ہوتی ہے، جسم البتہ اب کچھ بھرنا شروع ہوگیا ہے۔ جنوری کی ایک خنک اور یخمزید پڑھیں

  • پاکستان میرا دوسرا گھر ہے

    http://urdudigest.pk/wp-content/uploads/2013/06/8-Pakistan-Mera-Dousra-GHar-hai.mp3 نظر میں وہ جاپانی نہیں لگے، خوش شکل، خوش لباس اور سر و قد، جاپانی تو ایسے نہیں ہوتے۔ دھیمے، شرمیلے، چھوٹے قد کے بات کرنے میں محتاط، مشورہ دینے میں اور بھی محتاط، کھل کرمزید پڑھیں

  • خبر بنانے والی کبھی خود بھی

    http://audio.urdudigest.pk/wp-content/uploads/2013/06/28-Khabar-banany-wali-akbhi-khud-bhi-khabar-bantien-hain.mp3 18 سال قبل میں نے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا تھا۔ کنیئرڈ کالج سے بی ایس سی کرنے کے بعد مزید پڑھنے کا ارادہ تھا لیکن حادثاتی طور پر صحافت میں آ گئی اور تب سےمزید پڑھیں

  • آج کے مہمان شاعر نویدرضا

    میں4فروری 1970ء کوشیخوپورہ میں پیدا ہوا۔ ابتدائی تعلیم شیخوپورہ سے ہی حاصل کی اور ساری زندگی وہیں رہا۔ 1986ء میں فرسٹ ائیرکا امتحان پاس کیا۔ 1985ء میں تُک بندی شروع کر دی تھی جبکہ 1987ء سے شاعریمزید پڑھیں

  • مرا بچپن یہیں کہیں تھا

    کے معروف فلم ڈائریکٹر، رائٹر اور شاعر گلزار صاحب لاہور میں میرے قریبی دوست حسن ضیاء کے مہمان تھے۔ منگل کی صبح جب ناشتے کی ٹیبل پر گلزار صاحب سے ملاقات ہوئی تو ہمیشہ کی طرح انہوںمزید پڑھیں

  • قاضی صیب

    کھانا  ابھی شروع ہوا تھا، جب فون کی گھنٹی بجی، مہمان نے لمحہ بھر کی تاخیر کیے بغیر فون سنا۔ ’’جی قاضی صیب!‘‘ پھر اس نے پشتو میں دو چار جملے کہے، فون بند کیا اور ایکمزید پڑھیں

  • شفیق باپ بھی عظیم قائد بھی

    قاضی صاحب ہمارے لیے صرف ایک شفیق باپ ہی نہیں تھے بلکہ وہ ہمارے عظیم قائد بھی تھے۔ وہ ہمارے مربی بھی تھے اور ہمارے رہنما بھی تھے۔ وہ آئینے کی طرف شفاف تھے۔ وہ جیسے گھر میںمزید پڑھیں

  • باپ بھی تھے، آئیڈیل اور رہبر بھی

    میں نے اپنے آغا جان کو حضور نبی کریمﷺ کے ایک سچے عاشق کے طور پر پایا۔ جس دن سے میں نے شعور کی آنکھ کھولی، حضور نبی کریمﷺ کی سیرت پڑھنا شروع کی۔ آپﷺ کی احادیث پڑھیں۔مزید پڑھیں

  • جماعت کا پیراہن چھوٹا پڑ گیا

    قاضی صاحب سے میرا تعارف پہلی دفعہ تب ہواجب میں اسلامی جمعیت طلبہ کا رفیق اور طالب علم تھا۔ قاضی صاحب لکی مروت، ڈیرہ اسماعیل خان کے دورے پر آئے ہوئے تھے۔ فیصلہ یہ ہو رہا تھا کہمزید پڑھیں