function gmod(n,m){ return ((n%m)+m)%m; } function kuwaiticalendar(adjust){ var today = new Date(); if(adjust) { adjustmili = 1000*60*60*24*adjust; todaymili = today.getTime()+adjustmili; today = new Date(todaymili); } day = today.getDate(); month = today.getMonth(); year = today.getFullYear(); m = month+1; y = year; if(m<3) { y -= 1; m += 12; } a = Math.floor(y/100.); b = 2-a+Math.floor(a/4.); if(y<1583) b = 0; if(y==1582) { if(m>10) b = -10; if(m==10) { b = 0; if(day>4) b = -10; } } jd = Math.floor(365.25*(y+4716))+Math.floor(30.6001*(m+1))+day+b-1524; b = 0; if(jd>2299160){ a = Math.floor((jd-1867216.25)/36524.25); b = 1+a-Math.floor(a/4.); } bb = jd+b+1524; cc = Math.floor((bb-122.1)/365.25); dd = Math.floor(365.25*cc); ee = Math.floor((bb-dd)/30.6001); day =(bb-dd)-Math.floor(30.6001*ee); month = ee-1; if(ee>13) { cc += 1; month = ee-13; } year = cc-4716; if(adjust) { wd = gmod(jd+1-adjust,7)+1; } else { wd = gmod(jd+1,7)+1; } iyear = 10631./30.; epochastro = 1948084; epochcivil = 1948085; shift1 = 8.01/60.; z = jd-epochastro; cyc = Math.floor(z/10631.); z = z-10631*cyc; j = Math.floor((z-shift1)/iyear); iy = 30*cyc+j; z = z-Math.floor(j*iyear+shift1); im = Math.floor((z+28.5001)/29.5); if(im==13) im = 12; id = z-Math.floor(29.5001*im-29); var myRes = new Array(8); myRes[0] = day; //calculated day (CE) myRes[1] = month-1; //calculated month (CE) myRes[2] = year; //calculated year (CE) myRes[3] = jd-1; //julian day number myRes[4] = wd-1; //weekday number myRes[5] = id; //islamic date myRes[6] = im-1; //islamic month myRes[7] = iy; //islamic year return myRes; } function writeIslamicDate(adjustment) { var wdNames = new Array("Ahad","Ithnin","Thulatha","Arbaa","Khams","Jumuah","Sabt"); var iMonthNames = new Array("????","???","???? ?????","???? ??????","????? ?????","????? ??????","???","?????","?????","????","???????","???????", "Ramadan","Shawwal","Dhul Qa'ada","Dhul Hijja"); var iDate = kuwaiticalendar(adjustment); var outputIslamicDate = wdNames[iDate[4]] + ", " + iDate[5] + " " + iMonthNames[iDate[6]] + " " + iDate[7] + " AH"; return outputIslamicDate; }
????? ????

  • نیلسن منڈیلا کی آپ بیتی

    جرأت کے معنی جدوجہد میں شامل ان ساتھیوں ہی سے میں نے جرأت کے معنی سیکھے ہیں۔ بارہا میں نے مرد اور عورتیں دیکھے ہیں جو ایک نظریہ کی خاطر اپنی جانیں خطرے میں ڈالتے اور نثار کرمزید پڑھیں

  • روشانے ظفر

    پاکستان میں بسنے والی لاکھوں لڑکیوں میں سے ایک ہونے کے باوجود ویسی کیوں نہیں ہے، یہی سوال ہمیں روشانے ظفر سے ملوانے کا باعث بنا۔ روشانے ظفر کہنے کو ایک لڑکی ہے مگر گزشتہ 18سال سےمزید پڑھیں

  • غزہ میں پہلا قدم

    http://audio.urdudigest.pk/wp-content/uploads/2013/06/39-Ghaza-ma-Pehla-Qadam.mp3 فلسطینیوں اور مصریوں کے ساتھ 14دن کیا خوش کن، خوشگوار اور خوبصورت لمحہ تھا غزہ میں ٹنل سروس کیسے شروع ہوئی؟ سرنگوں میں چنگ چی کا کیا کام؟ اسرائیل ڈپلومیٹس کو مصر میں گھر کیوں نہیںملتے؟مزید پڑھیں

  • دوسری ہجرت

    پاکستان اور بھارت کے ادیبوں ، شاعروں اور دانشوروں کا تسلسل سے عالمی ادبی کانفرنسوں میں آنا جانا کوئی نئی بات نہیں ۔ یہ دونوں طرف کے تخلیقی فنکاروں کا ایسا باہمی خوشگوار سلسلہ ہے جو طویل عرصےمزید پڑھیں

  • بائو وارث کی گمشدگی

    تحقیقاتی رپورٹ سے اقتباسات بائو ورارث ایک روز اچانک گم ہو گیا۔مزید پڑھیں

  • وہ دس روپے

    کالج میں ہمارے ادبی گروپ کی جانب سے ــکوئی تقریب تھی۔ تقریب سے کچھ روز پہلے گروپ کے انچارج پروفیسر صاحب نے تمام لڑکوں سے کہاکہ وہ اپنے اپنے حصے کی رقم جلد از جلد جمع کرا دیںمزید پڑھیں

  • میرا کیا قصور!

    بیرون ملک بسنے والے پاکستانیوں میں ایسے لوگ بھی شامل ہیں جو اب کسی بھی طرح پاکستانی کہلانا پسند نہیں کرتے۔ انھوں نے نئے وطن کو پوری طرح اپنا لیا ہے۔ اپنی اولاد کو وہاں کی تہذیب اورمزید پڑھیں

  • شرطِ محبت

    میں اُس زمانے میں بر منگھم میں رہتا تھا۔ برمنگھم، انگلستان کا دوسرا بڑا شہر ہے لندن اور برمنگھم میں فرق ایسے ہے جیسے کراچی اور حیدر آباد۔ آبادی اور صنعتوں کی بھرمار کے باوجود برمنگھم ابھی تکمزید پڑھیں

  • آپ بیتی

    اچھا کام کرو تو پھر اسے رُکنے نہ دو،بہتر کرتے جائو،بہترین وہ خود ہو جائے گا۔برسوں پہلے ایک بزرگ سے یہ بات سنی تھی، وہ دل میں کھُب گئی ۔مجھے یاد ہے ۲۰،۲۵ سال قبل جب ہم نےمزید پڑھیں

  • قائداعظم کا تصورِپاکستان

    اقوام عالم کی طویل سیاسی تاریخ میں پاکستان کے وجود میں آنے کے حوالے سے بالخصوص ۲۵؍ دسمبر ۱۸۷۶ء اس لیے ہمیشہ خاص اہمیت اور حیثیت کا حامل رہے گا کہ اس روز براعظم ایشیا میں آزادی اظہار،مزید پڑھیں