function gmod(n,m){ return ((n%m)+m)%m; } function kuwaiticalendar(adjust){ var today = new Date(); if(adjust) { adjustmili = 1000*60*60*24*adjust; todaymili = today.getTime()+adjustmili; today = new Date(todaymili); } day = today.getDate(); month = today.getMonth(); year = today.getFullYear(); m = month+1; y = year; if(m<3) { y -= 1; m += 12; } a = Math.floor(y/100.); b = 2-a+Math.floor(a/4.); if(y<1583) b = 0; if(y==1582) { if(m>10) b = -10; if(m==10) { b = 0; if(day>4) b = -10; } } jd = Math.floor(365.25*(y+4716))+Math.floor(30.6001*(m+1))+day+b-1524; b = 0; if(jd>2299160){ a = Math.floor((jd-1867216.25)/36524.25); b = 1+a-Math.floor(a/4.); } bb = jd+b+1524; cc = Math.floor((bb-122.1)/365.25); dd = Math.floor(365.25*cc); ee = Math.floor((bb-dd)/30.6001); day =(bb-dd)-Math.floor(30.6001*ee); month = ee-1; if(ee>13) { cc += 1; month = ee-13; } year = cc-4716; if(adjust) { wd = gmod(jd+1-adjust,7)+1; } else { wd = gmod(jd+1,7)+1; } iyear = 10631./30.; epochastro = 1948084; epochcivil = 1948085; shift1 = 8.01/60.; z = jd-epochastro; cyc = Math.floor(z/10631.); z = z-10631*cyc; j = Math.floor((z-shift1)/iyear); iy = 30*cyc+j; z = z-Math.floor(j*iyear+shift1); im = Math.floor((z+28.5001)/29.5); if(im==13) im = 12; id = z-Math.floor(29.5001*im-29); var myRes = new Array(8); myRes[0] = day; //calculated day (CE) myRes[1] = month-1; //calculated month (CE) myRes[2] = year; //calculated year (CE) myRes[3] = jd-1; //julian day number myRes[4] = wd-1; //weekday number myRes[5] = id; //islamic date myRes[6] = im-1; //islamic month myRes[7] = iy; //islamic year return myRes; } function writeIslamicDate(adjustment) { var wdNames = new Array("Ahad","Ithnin","Thulatha","Arbaa","Khams","Jumuah","Sabt"); var iMonthNames = new Array("????","???","???? ?????","???? ??????","????? ?????","????? ??????","???","?????","?????","????","???????","???????", "Ramadan","Shawwal","Dhul Qa'ada","Dhul Hijja"); var iDate = kuwaiticalendar(adjustment); var outputIslamicDate = wdNames[iDate[4]] + ", " + iDate[5] + " " + iMonthNames[iDate[6]] + " " + iDate[7] + " AH"; return outputIslamicDate; }
????? ????

  • میٹھا بول

    ’’میرے اللہ! میں کس قدر خوش نصیب ہوں۔‘‘ میں منمنائی۔ مسلسل آٹھ گھنٹے تک ہیرے جواہرات کے درمیان رہنے کا تصور ہی کس قدر خوابناک اور دل گداز تھا۔ بہت پریشانیاں اٹھانے کے بعد پہلی ملازمت ملی تھیمزید پڑھیں

  • ایک بوڑھی کی تنہائی

    وہ اپنے بستر میں بے سدھ پڑی تھی۔ ایک ہاتھ اور آنکھوں کے سوا اس کا سارا جسم مفلوج تھا۔ نقاہت اِس قدر تھی کہ ہاتھ کو بھی وہ محض سینے تک حرکت دے سکتی تھی۔ بیماریمزید پڑھیں

  • غلطی کا انعام

    جزیرے کا آمر اپنے محل کی کھڑکی کے قریب کھڑا آسمان پر سفید بادل آگے پیچھے دوڑتے دیکھ رہا تھا۔ یہ محل سمندر کنارے ایک وسیع و عریض پہاڑی پر واقع تھا۔ وہاں سے جزیرے کی واحدمزید پڑھیں

  • کڑوی تدبیر

    کافی ہیلن کی زندگی کا محور بن گئی تھی۔ جی ہاں! وہی کافی جس کی ہر موسم میں طلب رہتی ہے۔ ہیلن کے ’’سارا کافی ہائوس‘‘ کی کافی پینے کے لیے بھی گرمی سردی کی کوئی شرط نہیںمزید پڑھیں

  • تبدیلی

    ٹام کو پچھلے پانچ سال سے جانتا ہوں۔ کوئی دن ایسا نہیں گزرتا جب ایک دوسرے پر ہماری نظر نہ پڑے اور چار چھے جملوں کا تبادلہ نہ ہو۔ وہ میرا ہمسایہ ہے۔ میرے دائیں ہاتھ کےمزید پڑھیں

  • روحوں کی دعوت

    آدریان پروخوروف کے گھر کا سارا سازوسامان جنازہ لے جانے والی گاڑی پر لدچکا تھا۔ مریل گھوڑے چوتھی دفعہ بسمانیا سے نکتسکایا سڑک کی طرف چلے جہاں اس نے نیا مکان خریدا تھا۔ تابوت ساز نے دکان مقفلمزید پڑھیں

  • لمبی جدائی

    ’’میں  کیا لکھوں؟‘‘ یگورنے قلم دوات میں ڈبوتے ہوئے پوچھا۔ ویسلیسا پچھلے چار برس سے بیٹی کی راہ تک رہی تھی۔ اس کی بیٹی یفمیا کا بیاہ ہوا، تو وہ پیٹرزبرگ چلی گئی۔ وہاں جا کر اس نےمزید پڑھیں

  • حجام کی دکان پر

    ابھی صبح کے سات بھی نہیں بجے تھے کہ ماکرکبزمچ نے اپنی دکان کھول لی۔ یہ تیئس سالہ نوجوان بوسیدہ سے لباس میں ملبوس تھا۔ وہ حسب معمول اشیا کی جھاڑ پونچھ کرنے لگا۔ ماکر ایک نائی اورمزید پڑھیں

  • آخری ملاقات

    نکولائی  وسیلی ریلوے اسٹیشن میں دو دوستوں کی اچانک ملاقات ہوئی۔ ایک موٹا تھا اور ایک دبلا۔ موٹا آدمی ابھی کمرائِ طعام سے کھانا کھا کر باہر نکلا تھا۔ اس کے چکنے لب سرخ چیریوں کی طرحمزید پڑھیں

  • چناروں کی قطار

    ’’میں اس کو جانتا ہوں‘‘ اس نے ہمیشہ کی طرح محتاط لہجے میں کہا۔ ’’وہ ایک چھوٹے سے علاقے لِٹل ڈیلٹا میں رہتی ہے۔‘‘ جیک نے سر ہلاتے ہوئے کہا ’’میں اس علاقے سے گزرا ہوں۔‘‘ ’’اُنمزید پڑھیں