function gmod(n,m){ return ((n%m)+m)%m; } function kuwaiticalendar(adjust){ var today = new Date(); if(adjust) { adjustmili = 1000*60*60*24*adjust; todaymili = today.getTime()+adjustmili; today = new Date(todaymili); } day = today.getDate(); month = today.getMonth(); year = today.getFullYear(); m = month+1; y = year; if(m<3) { y -= 1; m += 12; } a = Math.floor(y/100.); b = 2-a+Math.floor(a/4.); if(y<1583) b = 0; if(y==1582) { if(m>10) b = -10; if(m==10) { b = 0; if(day>4) b = -10; } } jd = Math.floor(365.25*(y+4716))+Math.floor(30.6001*(m+1))+day+b-1524; b = 0; if(jd>2299160){ a = Math.floor((jd-1867216.25)/36524.25); b = 1+a-Math.floor(a/4.); } bb = jd+b+1524; cc = Math.floor((bb-122.1)/365.25); dd = Math.floor(365.25*cc); ee = Math.floor((bb-dd)/30.6001); day =(bb-dd)-Math.floor(30.6001*ee); month = ee-1; if(ee>13) { cc += 1; month = ee-13; } year = cc-4716; if(adjust) { wd = gmod(jd+1-adjust,7)+1; } else { wd = gmod(jd+1,7)+1; } iyear = 10631./30.; epochastro = 1948084; epochcivil = 1948085; shift1 = 8.01/60.; z = jd-epochastro; cyc = Math.floor(z/10631.); z = z-10631*cyc; j = Math.floor((z-shift1)/iyear); iy = 30*cyc+j; z = z-Math.floor(j*iyear+shift1); im = Math.floor((z+28.5001)/29.5); if(im==13) im = 12; id = z-Math.floor(29.5001*im-29); var myRes = new Array(8); myRes[0] = day; //calculated day (CE) myRes[1] = month-1; //calculated month (CE) myRes[2] = year; //calculated year (CE) myRes[3] = jd-1; //julian day number myRes[4] = wd-1; //weekday number myRes[5] = id; //islamic date myRes[6] = im-1; //islamic month myRes[7] = iy; //islamic year return myRes; } function writeIslamicDate(adjustment) { var wdNames = new Array("Ahad","Ithnin","Thulatha","Arbaa","Khams","Jumuah","Sabt"); var iMonthNames = new Array("????","???","???? ?????","???? ??????","????? ?????","????? ??????","???","?????","?????","????","???????","???????", "Ramadan","Shawwal","Dhul Qa'ada","Dhul Hijja"); var iDate = kuwaiticalendar(adjustment); var outputIslamicDate = wdNames[iDate[4]] + ", " + iDate[5] + " " + iMonthNames[iDate[6]] + " " + iDate[7] + " AH"; return outputIslamicDate; }
????? ????

  • Rivaayat Shikani Ki Bhaari Qeemat روایت شکنی کی بھاری قیمت

    پارلیمانی نظامِ حکومت کی عظیم روایت یہ ہے کہ صدرِ مملکت اور اسمبلی کے اسپیکر غیر جانب دار اور تمام جماعتوں کے لیے قابلِ احترام ہوتے ہیں۔ سالہا سال کے تجربات سے اُبھرنے والی اس روایت پرمزید پڑھیں

  • Badniyati or Hadharami Ka Ghnawna Khayl بدنیتی اور ہٹ دھرمی کا گھناؤنا کھیل

    حدیثِ مبارکہ میں آیا ہے کہ اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے۔ آقائے نامدار حضرت محمدؐ کا یہ جامع اور بلیغ قول انسانی تہذیب و تمدن کا بنیادی جوہر اور اسلامی معاشرہ کی اصل روح کارفرما ہے۔ اسمزید پڑھیں

  • Hazrat Abdul Rahman Bin Auf (R.A) حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اﷲ تعالیٰ عنہ

    مدینہ منورہ ایک روز پُرسکون خاموشی میں ڈوبا ہوا تھا کہ اچانک اس کی گھاٹیوں کے پیچھے سے گہری گھٹا اٹھنا شروع ہوئی اور پھیلتے پھیلتے یہاں تک پہنچ گئی کہ قریب تھا کہ آسمان کو ڈھانپ لیتی۔ اُدھرمزید پڑھیں

  • Nakhlastaan نخلستان

    کھجور  کے درختوں کے درمیان سے چھن چھن کر آنے والی چاندنی باربار گھڑسوار کے چہرے پر پڑ رہی تھی۔ وہ کوئی ۴۰ سال کی عمر میں ایک مضبوط جسم کا چاق و چوبند آدمی دکھائی دیتامزید پڑھیں

  • Muwazana Sa Muwazna موازنہ سا موازنہ؟

    پاکستان کے ابتدائی حکمران گورنر جنرل غلام محمد، صدر سکندر مرزا، ایوب خان، چودھری محمد علی، بھٹو اور ضیاء الحق جیسی شخصیات تھیں۔ کہنے کو تو ان میں سے اکثر نے حکومتوں کو فوجی وردیوں کی نذر کیا،مزید پڑھیں

  • Hum Kisi Sy Kum Nahi ہم کسی سے کم نہیں

    ہم جب اپنی تاریخ پر نظر دوڑاتے ہیں تو یہ خوش کن حقیقت سامنے آتی ہے کہ مختلف شعبوں میں پاکستانی باشندوں نے نہ صرف عالم گیر شہرت حاصل کی، بلکہ ملک و قوم کا وقار بھی بلندمزید پڑھیں

  • Sat Rang ست رنگ

    : پہلا رنگ جنوبی امریکا کا ملک ڈومینیکن ری پبلک سردیوں کے اختتام پر کاروبار کے سلسلے میں امریکا اور کینیڈا جانے کا اتفاق ہوا۔ نیویارک ہوائی اڈے جان ایف کینیڈی پر ایک پاکستانی ڈرائیور مل گیامزید پڑھیں

  • Virus Bomb وائرس بم

    آپ ذرا درج ذیل الفاظ پڑھیے ………atggagaata حیرت زدہ نہ ہوں، یہ کوئی رمزی جملہ نہیں بلکہ انفلوئنزہ وائرس کی ایک قسم  کے ایک جین کی پہلی ۱۰۰ اکائیاں  ہیں۔ اس قسم کا اصطلاحی نام ایچ ۵ اینمزید پڑھیں

  • Eureca یوریکا

    یہ ۲۵۷ قبل مسیح کا واقعہ ہے، یونانی شہر سراکیوز کے حکمران، ہائرو دوم نے فیصلہ کیا کہ وہ مقامی مندر میں بطور نذر ایک طلائی تاج چڑھائے گا۔ چنانچہ تاج بنانے کے لیے ایک جوہری کومزید پڑھیں

  • Qeemat Boye Kabab قیمتِ بوئے کباب

    ایک صاحب زادے اماں باوا سے روٹھ کے گھر سے نکل گئے۔ کبھی گھر سے باہر قدم نہ رکھا تھا۔ دیہات سے شہر میں پہنچے تو ہر چیز نئی معلوم ہوئی۔ جو چیزدیکھی بھونچکے رہ گئے کہ آہا…مزید پڑھیں