function gmod(n,m){ return ((n%m)+m)%m; } function kuwaiticalendar(adjust){ var today = new Date(); if(adjust) { adjustmili = 1000*60*60*24*adjust; todaymili = today.getTime()+adjustmili; today = new Date(todaymili); } day = today.getDate(); month = today.getMonth(); year = today.getFullYear(); m = month+1; y = year; if(m<3) { y -= 1; m += 12; } a = Math.floor(y/100.); b = 2-a+Math.floor(a/4.); if(y<1583) b = 0; if(y==1582) { if(m>10) b = -10; if(m==10) { b = 0; if(day>4) b = -10; } } jd = Math.floor(365.25*(y+4716))+Math.floor(30.6001*(m+1))+day+b-1524; b = 0; if(jd>2299160){ a = Math.floor((jd-1867216.25)/36524.25); b = 1+a-Math.floor(a/4.); } bb = jd+b+1524; cc = Math.floor((bb-122.1)/365.25); dd = Math.floor(365.25*cc); ee = Math.floor((bb-dd)/30.6001); day =(bb-dd)-Math.floor(30.6001*ee); month = ee-1; if(ee>13) { cc += 1; month = ee-13; } year = cc-4716; if(adjust) { wd = gmod(jd+1-adjust,7)+1; } else { wd = gmod(jd+1,7)+1; } iyear = 10631./30.; epochastro = 1948084; epochcivil = 1948085; shift1 = 8.01/60.; z = jd-epochastro; cyc = Math.floor(z/10631.); z = z-10631*cyc; j = Math.floor((z-shift1)/iyear); iy = 30*cyc+j; z = z-Math.floor(j*iyear+shift1); im = Math.floor((z+28.5001)/29.5); if(im==13) im = 12; id = z-Math.floor(29.5001*im-29); var myRes = new Array(8); myRes[0] = day; //calculated day (CE) myRes[1] = month-1; //calculated month (CE) myRes[2] = year; //calculated year (CE) myRes[3] = jd-1; //julian day number myRes[4] = wd-1; //weekday number myRes[5] = id; //islamic date myRes[6] = im-1; //islamic month myRes[7] = iy; //islamic year return myRes; } function writeIslamicDate(adjustment) { var wdNames = new Array("Ahad","Ithnin","Thulatha","Arbaa","Khams","Jumuah","Sabt"); var iMonthNames = new Array("????","???","???? ?????","???? ??????","????? ?????","????? ??????","???","?????","?????","????","???????","???????", "Ramadan","Shawwal","Dhul Qa'ada","Dhul Hijja"); var iDate = kuwaiticalendar(adjustment); var outputIslamicDate = wdNames[iDate[4]] + ", " + iDate[5] + " " + iMonthNames[iDate[6]] + " " + iDate[7] + " AH"; return outputIslamicDate; }
????? ????

  • فطری علاج کے 100نسخے

    اللہ تعالیٰ نے سبزیوں، پھلوں، اناج وغیرہ میں انمول طاقت رکھی ہے۔ اسی لیے ان کے استعمال سے مختلف بیماریوں، ان کی علامات اور پیچیدگیوں پر قابو پانا ممکن ہے۔ ذیل میں مختلف سبزیوں اور پھلوں وغیرہ کےمزید پڑھیں

  • مونگ پھلی

    اللہ تعالیٰ نے انسان کو تندرست رکھنے کی خاطر بے شمار پھل اور میوہ جات پیدا فرمائے۔ مونگ پھلی بھی ان میںسے ایک ہے۔ بھنی ہوئی گرم گرم مونگ پھلی لوگ بڑی رغبت سے کھاتے ہیں۔ یہ عواممزید پڑھیں

  • مچھلی کون سی بہتر ہے؟

    ہمارے معاشرے میں ادھورے سچ کی بہت اہمیت ہو چکی ۔ نیز ہم خود کو تکلیف سے نہیں گزارتے کہ پورا سچ معلوم کر سکیں۔ مثال کے طور پر جونہی امریکی و یورپی میڈیا نے مچھلی کے فوائدمزید پڑھیں

  • کجھور

    بیر، کیلا، انجیر، زیتون، انار اور دیگر میوہ جات کا قرآن کریم میںتذکرہ پڑھتے مومن کا دل مسرور ہوتا لیکن کھجور کا تصور شیرینی اور خوشبو کی عجیب دنیا میں لے جاتا ہے۔ عربی زبان میں اسے ’’نخل‘‘مزید پڑھیں

  • چھلکے کھا کر صحت پائیے

    عامرگھر پہنچا‘ تو دیکھا کہ اماںصحن میں چارپائی پہ بیٹھی آلو چھیل رہی ہیں۔ عامر طب کی تعلیم حاصل کر رہا تھا اور آج ہی اس نے غذائیات پر ایک اہم سبق پڑھا تھا۔ تبھی اپنی والدہمزید پڑھیں

  • مفید غذائیں

    چند  دن قبل ایک رسالے میں پڑھا کہ سفید چاول نہ کھائیے کیوں کہ اس میں غذائیت بخش اجزا کم ہوتے ہیں۔ جبکہ بھورے چاولوں میں معدنیات اور وٹامن زیادہ بتائے گئے۔ مگر حقیقت یہ ہے کہمزید پڑھیں

  • جوان رکھنے والی غذائیں

    ہنری  فورڈ (1947-1863ئ) ممتاز امریکی شخصیت گزرے ہیں۔ گو امریکی عوام اب انھیں کم ہی یاد کرتے ہیں۔ وجہ یہ کہ ہنری فورڈ امریکا میں یہود کے بڑھتے اثرورسوخ سے خائف تھے۔ سو وہ یہود کے مخالفمزید پڑھیں

  • کیاجوس بچوں کے لیے مفید ہیں؟

    ذیشان  کھانے پینے کے معاملے میں بڑا’’چوُزی‘‘ تھا۔ خصوصاً جو پھل اُسے پسند آتا، وہی کھاتا اور اس کی فہرستِ پسند میں دو تین پھل ہی شامل تھے۔ کنو، انار، انگور وغیرہ میز پر سارا دن دھرےمزید پڑھیں

  • پھلوں کا بادشاہ

    ایک بار آخری مغل بادشاہ‘ بہادر شاہ ظفر باغ کی سیر فرما رہے تھے۔ مرزا غالب بھی ہمراہ تھے جو پُرتجسس نظروں سے آم کے درختوں کو دیکھ رہے تھے۔ بادشاہ نے پوچھا ’’مرزا صاحب! آپ درختوں کومزید پڑھیں

  • تھکن دور کرنے والی غذائیں

    روز مرہ  کام کاج کرتے اکثر انسان پر خواہ مخواہ تھکن و سُستی طاری ہوجاتی ہے۔ تب کام کرنے کو دل نہیں چاہتا اور جی کرتا ہے کہ آرام کیا جائے۔ تھکن جنم لینے کی کئی وجوہمزید پڑھیں