function gmod(n,m){ return ((n%m)+m)%m; } function kuwaiticalendar(adjust){ var today = new Date(); if(adjust) { adjustmili = 1000*60*60*24*adjust; todaymili = today.getTime()+adjustmili; today = new Date(todaymili); } day = today.getDate(); month = today.getMonth(); year = today.getFullYear(); m = month+1; y = year; if(m<3) { y -= 1; m += 12; } a = Math.floor(y/100.); b = 2-a+Math.floor(a/4.); if(y<1583) b = 0; if(y==1582) { if(m>10) b = -10; if(m==10) { b = 0; if(day>4) b = -10; } } jd = Math.floor(365.25*(y+4716))+Math.floor(30.6001*(m+1))+day+b-1524; b = 0; if(jd>2299160){ a = Math.floor((jd-1867216.25)/36524.25); b = 1+a-Math.floor(a/4.); } bb = jd+b+1524; cc = Math.floor((bb-122.1)/365.25); dd = Math.floor(365.25*cc); ee = Math.floor((bb-dd)/30.6001); day =(bb-dd)-Math.floor(30.6001*ee); month = ee-1; if(ee>13) { cc += 1; month = ee-13; } year = cc-4716; if(adjust) { wd = gmod(jd+1-adjust,7)+1; } else { wd = gmod(jd+1,7)+1; } iyear = 10631./30.; epochastro = 1948084; epochcivil = 1948085; shift1 = 8.01/60.; z = jd-epochastro; cyc = Math.floor(z/10631.); z = z-10631*cyc; j = Math.floor((z-shift1)/iyear); iy = 30*cyc+j; z = z-Math.floor(j*iyear+shift1); im = Math.floor((z+28.5001)/29.5); if(im==13) im = 12; id = z-Math.floor(29.5001*im-29); var myRes = new Array(8); myRes[0] = day; //calculated day (CE) myRes[1] = month-1; //calculated month (CE) myRes[2] = year; //calculated year (CE) myRes[3] = jd-1; //julian day number myRes[4] = wd-1; //weekday number myRes[5] = id; //islamic date myRes[6] = im-1; //islamic month myRes[7] = iy; //islamic year return myRes; } function writeIslamicDate(adjustment) { var wdNames = new Array("Ahad","Ithnin","Thulatha","Arbaa","Khams","Jumuah","Sabt"); var iMonthNames = new Array("????","???","???? ?????","???? ??????","????? ?????","????? ??????","???","?????","?????","????","???????","???????", "Ramadan","Shawwal","Dhul Qa'ada","Dhul Hijja"); var iDate = kuwaiticalendar(adjustment); var outputIslamicDate = wdNames[iDate[4]] + ", " + iDate[5] + " " + iMonthNames[iDate[6]] + " " + iDate[7] + " AH"; return outputIslamicDate; }
????? ????

  • شکر پارے

    مدرز ڈے میری امّی مجھ سے سال بھر خفا رہتی ہیں اکثر تو میں ہی اُن کی طرف نہیں جاپاتا… کبھی چلا جائوں تو وہ منہ دیکھنے کی روا دار نہیں ہوتیں رونا آجاتا ہے لیکن امّیمزید پڑھیں

  • قیمہ اور ریڈیو تھراپی

    پچھلے  دنوں کچھ عرصے کے لیے جنوبی پنجاب کے ایک قصبے میں اپنے ایک قریبی عزیز کے گھر رہنے کا اتفاق ہوا اور اتفاق ہی سے ان کے علاقے کا پانی ہمیں راس نہ آیا۔ پیٹ خرابمزید پڑھیں

  • ایڈجسٹ کرو

    صبح بیکری پر دلچسپ منظر دیکھا۔ ایک پک اپ پر پانی کی بوتلیں لد کر آئی تھیں اور انہیں اتارا جانا تھا۔کیا دیکھتے ہیں کہ پک اپ کے گرد جمگھٹالگا ہے، تمام افراد کے چہروں پر پریشانی ہےمزید پڑھیں

  • شکر ہے خدا نے مجھے پولیس سروس سے بچا لیا

    میں  نے 1975ء میں سی ایس ایس کا امتحان پاس کیا۔پورے پاکستان میں میری دوسری پوزیشن آئی۔ میرٹ کی بنیاد پر جو سروس چاہتا مجھے مل سکتی تھی۔ فیڈرل پبلک سروس کمیشن اسلام آباد کی طرف سےمزید پڑھیں

  • اگر شجر ممنوعہ کو چھوا تو

    شادی  وہ پھل ہے جسے کھانے والا بھی پچھتاتا ہے اور نہ کھانے والا بھی پچھتاتا ہے۔ لیکن بھلائی اسی میں ہے کہ کھا کر ہی پچھتایا جائے۔ منگنی ہوتے ہی انسان کا دماغ خواہ مخواہ خرابمزید پڑھیں

  • کیا خبر اس سے خوش ہو جائیں

    کیا خبر اس سے خوش ہو جائیں : میرے میاں ایک پروفیسر ہیں اور پروفیسر بھی انگریزی کے۔ باتیں اتنی کرتے ہیں کہ خدا کی پناہ! ایسی ایسی فلسفے اور حکمت کی باتیں کرتے ہیں کہ مجھےمزید پڑھیں

  • قصہ ہماری مونچھ تراشی کا

    قصہ ہماری مونچھ تراشی کا : مونچھیں ہمارے معاشرے میں مردانگی کی علامت سمجھی جاتی ہیں۔ یہ نہ صرف آج کے دور میں خصوصی اہمیت رکھتی ہیں بلکہ زمانہ قدیم ہی سے لوگ مونچھوں کی اہمیت ومزید پڑھیں

  • آپریشن پلان خروس

    آپریشن پلان خروس : جونہی ہماری کانوائے گورا قبرستان سے نکلی پیشرو گاڑی ’’15ہیڈ‘‘ کا چھجا جہازی سائز ’’ایریل ریفلکٹر‘‘ کھل گیا۔ اور سرِعام گھومنے لگا۔ سامنے راکٹ کی رفتار سے گناہوں کے بوجھ تلے دبی ایکمزید پڑھیں

  • اس کے بعد انٹرویو کیا ہونا تھا

    سعودی عرب بھیجنے کے لیے جب افسروں کی سلیکشن ہو رہی تھی، تو ہمیں قطعاً اُمید نہیں تھی کہ ہمارا نام بھی کسی پینل میں شامل ہوسکتا ہے۔ وجہ اس ’’نا اُمیدی‘‘ کی (جس میں حسرت و یاسمزید پڑھیں

  • گھوڑا اور کاربوریٹر

    ایک سنسان سڑک پر چلتے چلتے ایک شخص کی کار خراب ہو گئی، وہ کار سے اترا اور نقص معلوم کرنے کے لیے اس نے ابھی بونٹ اٹھایا ہی تھا کہ قریب سے آواز آئی ’’اس کا کاربوریٹرمزید پڑھیں