function gmod(n,m){ return ((n%m)+m)%m; } function kuwaiticalendar(adjust){ var today = new Date(); if(adjust) { adjustmili = 1000*60*60*24*adjust; todaymili = today.getTime()+adjustmili; today = new Date(todaymili); } day = today.getDate(); month = today.getMonth(); year = today.getFullYear(); m = month+1; y = year; if(m<3) { y -= 1; m += 12; } a = Math.floor(y/100.); b = 2-a+Math.floor(a/4.); if(y<1583) b = 0; if(y==1582) { if(m>10) b = -10; if(m==10) { b = 0; if(day>4) b = -10; } } jd = Math.floor(365.25*(y+4716))+Math.floor(30.6001*(m+1))+day+b-1524; b = 0; if(jd>2299160){ a = Math.floor((jd-1867216.25)/36524.25); b = 1+a-Math.floor(a/4.); } bb = jd+b+1524; cc = Math.floor((bb-122.1)/365.25); dd = Math.floor(365.25*cc); ee = Math.floor((bb-dd)/30.6001); day =(bb-dd)-Math.floor(30.6001*ee); month = ee-1; if(ee>13) { cc += 1; month = ee-13; } year = cc-4716; if(adjust) { wd = gmod(jd+1-adjust,7)+1; } else { wd = gmod(jd+1,7)+1; } iyear = 10631./30.; epochastro = 1948084; epochcivil = 1948085; shift1 = 8.01/60.; z = jd-epochastro; cyc = Math.floor(z/10631.); z = z-10631*cyc; j = Math.floor((z-shift1)/iyear); iy = 30*cyc+j; z = z-Math.floor(j*iyear+shift1); im = Math.floor((z+28.5001)/29.5); if(im==13) im = 12; id = z-Math.floor(29.5001*im-29); var myRes = new Array(8); myRes[0] = day; //calculated day (CE) myRes[1] = month-1; //calculated month (CE) myRes[2] = year; //calculated year (CE) myRes[3] = jd-1; //julian day number myRes[4] = wd-1; //weekday number myRes[5] = id; //islamic date myRes[6] = im-1; //islamic month myRes[7] = iy; //islamic year return myRes; } function writeIslamicDate(adjustment) { var wdNames = new Array("Ahad","Ithnin","Thulatha","Arbaa","Khams","Jumuah","Sabt"); var iMonthNames = new Array("????","???","???? ?????","???? ??????","????? ?????","????? ??????","???","?????","?????","????","???????","???????", "Ramadan","Shawwal","Dhul Qa'ada","Dhul Hijja"); var iDate = kuwaiticalendar(adjustment); var outputIslamicDate = wdNames[iDate[4]] + ", " + iDate[5] + " " + iMonthNames[iDate[6]] + " " + iDate[7] + " AH"; return outputIslamicDate; }
????? ????

  • تھری ڈی پرنٹنگ کا انقلاب

    آپ کوئی نرالی شے ذہن میں لائیے،حتیٰ کہ وہ بھی جو زمین پر وجود نہیں رکھتی۔ اور پھریہ سوچیے کہ کیا آپ اسے ابھی حقیقت کا روپ دے سکتے ہیں؟ بظاہر یہ بات سائنس فکشن لگتی ہے،مزید پڑھیں

  • انسانی دماغ کے اسرار

    وان ویدن غور سے کمپیوٹر اسکرین کو تک رہا تھا۔ اس کے ہاتھوں میں دبا ’’چوہا‘‘ بہ سرعت اِدھر اُدھر ہل رہا تھا۔ میں اس کے قریب ہی کرسی پر براجمان تھا۔ تھوڑی دیر بعد وہ مجھ سےمزید پڑھیں

  • گریفائن

    یہ ۱۹۴۷ء کی بات ہے، امریکی طبیعات دان پی آر ویلس نے یہ نظریہ پیش کیا کہ گریفائٹ (Graphite) مادے کے ذریعے نہایت باریک مگر بہت مضبوط مادہ بنانا ممکن ہے۔ آخر ۲۰۰۴ء میں مانچسٹر یونیورسٹی (برطانیہ) کےمزید پڑھیں

  • بساط بھر چاول

    امی  جی بچپن میں ہمیں یہ کہانی سنایا کرتی تھیں۔ سچی بات ہے تب یہ کہانی ہمارے سر سے گزر جایا کرتی۔ لیکن جب بڑے ہوئے تو معلوم ہوا کہ ریاضی سے اس کا کتنا گہرا تعلقمزید پڑھیں

  • موسم جب ظالم بن جائیں

    چالیس سالہ جیک لمین امریکی ریاست، کیلی فورنیا کے شہر، سکارامنتوکا رہائشی ہے۔ پچھلے تین برس سے وہ اپنے گھر کا اجاڑ اور ویران صحن دیکھ دیکھ کر تنگ آ چکا۔ وہاں گھاس، پودوں اور پھولوں کامزید پڑھیں

  • انسان نما روبوٹ

    ہمارے معاشرے میں رواج ہے کہ جب کوئی شخص جذبات سے عاری روّیے کا مظاہرہ کرے اور سپاٹ چہرہ لیے رہے، تو اسے ’’مشین‘‘ یا ’’روبوٹ‘‘ کا خطاب دیا جاتا ہے۔ مگر اب پاکستانیوں کو یہ رواجمزید پڑھیں

  • اُف! میں پاس ورڈ بھول گیا

    یہ  چند دن قبل کی بات ہے‘ میرا بھائی اپنے کمپیوٹر کا پاس ورڈ بھول گیا۔ اس نے کافی دماغ کھپایا مگر وہ یاد نہ آ سکا۔ اُسے کمپیوٹر پر ضروری کام تھا لہٰذا بڑا پریشان ہوا۔مزید پڑھیں

  • ٹی وی نہ دیکھنے کے 10فائدے

    یہ  زیادہ پرانی بات نہیں، تیس چالیس سال قبل پاکستانی تفریح کے لیے کئی طریقے اپناتے تھے۔ پارکوں میں نکل جاتے، ’’تاریخی مقامات پر پکنک مناتے، کوئی کھیل کھیلتے، بچے مقامی کھیلوں مثلاً برف پانی، کیڑی کاڑا،مزید پڑھیں

  • microchip

    کرشماتی مائیکرو چِپ

    کرشماتی مائیکرو چِپ امریکی محققین کی ایک ٹیم کو یقین ہے کہ اگلے دو برسوں میں انسانی دماغ میں تجرباتی طور پر وہ مائیکرو چِپ داخل کی جاسکتی ہے جو متاثرہ یا تباہ شدہ دماغ میں یادداشتمزید پڑھیں

  • قطر میوزیم کے شیشے کے فرش پر چلتے ہوئے دل کیوں لرزتاہے؟

    میلوں پر پھیلا دوحا ائیرپورٹ ایک بار پھر ہمارے قدموں میں بچھا ہوا نئی نئی حیرتوں سے ہمکنار کر رہا تھا۔ جہاز سے ائیرپورٹ ٹرمینل لے جانے والی شاندار بسوں میں ہونے والے اعلانات ایک بار پھر کنفیوز کرمزید پڑھیں