function gmod(n,m){ return ((n%m)+m)%m; } function kuwaiticalendar(adjust){ var today = new Date(); if(adjust) { adjustmili = 1000*60*60*24*adjust; todaymili = today.getTime()+adjustmili; today = new Date(todaymili); } day = today.getDate(); month = today.getMonth(); year = today.getFullYear(); m = month+1; y = year; if(m<3) { y -= 1; m += 12; } a = Math.floor(y/100.); b = 2-a+Math.floor(a/4.); if(y<1583) b = 0; if(y==1582) { if(m>10) b = -10; if(m==10) { b = 0; if(day>4) b = -10; } } jd = Math.floor(365.25*(y+4716))+Math.floor(30.6001*(m+1))+day+b-1524; b = 0; if(jd>2299160){ a = Math.floor((jd-1867216.25)/36524.25); b = 1+a-Math.floor(a/4.); } bb = jd+b+1524; cc = Math.floor((bb-122.1)/365.25); dd = Math.floor(365.25*cc); ee = Math.floor((bb-dd)/30.6001); day =(bb-dd)-Math.floor(30.6001*ee); month = ee-1; if(ee>13) { cc += 1; month = ee-13; } year = cc-4716; if(adjust) { wd = gmod(jd+1-adjust,7)+1; } else { wd = gmod(jd+1,7)+1; } iyear = 10631./30.; epochastro = 1948084; epochcivil = 1948085; shift1 = 8.01/60.; z = jd-epochastro; cyc = Math.floor(z/10631.); z = z-10631*cyc; j = Math.floor((z-shift1)/iyear); iy = 30*cyc+j; z = z-Math.floor(j*iyear+shift1); im = Math.floor((z+28.5001)/29.5); if(im==13) im = 12; id = z-Math.floor(29.5001*im-29); var myRes = new Array(8); myRes[0] = day; //calculated day (CE) myRes[1] = month-1; //calculated month (CE) myRes[2] = year; //calculated year (CE) myRes[3] = jd-1; //julian day number myRes[4] = wd-1; //weekday number myRes[5] = id; //islamic date myRes[6] = im-1; //islamic month myRes[7] = iy; //islamic year return myRes; } function writeIslamicDate(adjustment) { var wdNames = new Array("Ahad","Ithnin","Thulatha","Arbaa","Khams","Jumuah","Sabt"); var iMonthNames = new Array("????","???","???? ?????","???? ??????","????? ?????","????? ??????","???","?????","?????","????","???????","???????", "Ramadan","Shawwal","Dhul Qa'ada","Dhul Hijja"); var iDate = kuwaiticalendar(adjustment); var outputIslamicDate = wdNames[iDate[4]] + ", " + iDate[5] + " " + iMonthNames[iDate[6]] + " " + iDate[7] + " AH"; return outputIslamicDate; }
????? ????

  • اگر محمدﷺ آپ کے گھر آئیں تو

    اگر ایک یا دو دن کے لیے خلافِ توقع نبی کریمﷺ آپ کے گھر آئیں، تو آپ کیا کریں گے؟ آپ اپنا بہترین کمرا اتنے معزز مہمان کے لیے تیار کریں گے بہترین، عمدہ اور لذیذ پکوان بنائیںمزید پڑھیں

  • معذوروں کے لیے رحمت

    ایک بارنبی کریمﷺ مدینہ منورہ کی گلی میں کچھ صحابہؓ کے ساتھ کسی کام سے تشریف لے جارہے تھے۔ اچانک ایک خاتون نے آپﷺ کا راستہ روک لیا۔ وہ عورت پاگل تھی۔ وہ آپﷺ سے گویا ہوئی ’’رسولِمزید پڑھیں

  • اللّٰہ کسی کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا

    یہ یہ بات کب ،کیوںاور کیسے معلوم ہوئی یاد نہیں، لیکن سمجھ خوب آئی۔ایک شخص نے اپنی مشکلوں سے تنگ آکراللہ علیم الخبیرکی خدمت میں عرض کیا کہ وہ بہت ہی مصیبت زدہ ہے،سب سے زیادہ تکلیف میںہے،مزید پڑھیں

  • مکہ مکرمہ کے مقدّس مقامات

    (سعودی عرب) میں خشک پہاڑوں اور بے آب و گیاہ زمین پر آباد شہر مکہ کے بانی حضرت ابراہیم ؑ ہیں جنھوں نے یہاں بیت اللہ تعمیر کیا تھا۔ اس شہر مقدس کو تین جلیل القدر نبیوںمزید پڑھیں

  • غارِحرا

    رب العالمین نے اپنے آخری پیغمبر پر وحی اتارنے کے لیے جس ایسے غار کو منتخب کیا جو ایک خاص پتھر سے بنی ہے۔ ایسا پتھر جس کے بارے میں انگریزی میں ایک عجیب سی بات کہیمزید پڑھیں

  • حضرت محمدﷺ رسول اور انسان

    درد کی شدت سے آپﷺ کا جسم بے چین تھا اور زبان سے آخری لفظ ادا ہو رہے تھے ’’نماز اور تمھارے زیرِ دست‘‘ بعشتِ رسولﷺ اور عالمِ اِنسانی کی آمد عالم اِنسانیت میں پیش آنے والے شبمزید پڑھیں

  • رسول اللہﷺ اور شرارتی بچے

    بچے اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہیں۔ لیکن والدین کی اکثریت بچوں کے حقوق سے عموماًناواقف ہوتی ہے۔ حالانکہ بحیثیت والدین انھیں ادا کرنا ہر ذی شعور کی ذمہ داری ہے۔ ہمارے دین نے تو ان دیکھے اورمزید پڑھیں

  • انسانی تاریخ کا رُخ بدل دینے والا ’’خطبہ حجتہ الوداع‘‘

    یہ16مارچ 2012ء کی بات ہے، کین لیونگ سٹون اپنی انتخابی مہم کے سلسلے میں فنس بر پارک مسجد واقع شمالی لندن پہنچے۔لیونگ سٹون لندن کے پہلے مئیر (2006ء تا2008 ئ) ہونے کا اعزاز رکھتے اور لیبر پارٹیمزید پڑھیں

  • ایک متوازن کُل کی تشکیل

    609عیسوی میں رمضان کی ایک شب حضرت محمدﷺ بن عبداللہ بن عبدالمطلب بن ہاشم مکے سے متصل جبلِ نور کے غارِ حرا میں استراحت فرما رہے تھے کہ آپ نے کسی کو اپنی طرف آتے دیکھا جومزید پڑھیں

  • حضرت خالد بن ولید

    ان کا معاملہ بھی عجیب ہے! اُحد کے روز مسلمانوں کو گھائو لگایا اور باقی زندگی اَعدائے اسلام کو ناکوں چنے چبوائے۔ آئیے ان کی داستانِ حیات ابتدا سے سنیں! مگر کون سی ابتدا؟… وہ تو خودمزید پڑھیں