function gmod(n,m){ return ((n%m)+m)%m; } function kuwaiticalendar(adjust){ var today = new Date(); if(adjust) { adjustmili = 1000*60*60*24*adjust; todaymili = today.getTime()+adjustmili; today = new Date(todaymili); } day = today.getDate(); month = today.getMonth(); year = today.getFullYear(); m = month+1; y = year; if(m<3) { y -= 1; m += 12; } a = Math.floor(y/100.); b = 2-a+Math.floor(a/4.); if(y<1583) b = 0; if(y==1582) { if(m>10) b = -10; if(m==10) { b = 0; if(day>4) b = -10; } } jd = Math.floor(365.25*(y+4716))+Math.floor(30.6001*(m+1))+day+b-1524; b = 0; if(jd>2299160){ a = Math.floor((jd-1867216.25)/36524.25); b = 1+a-Math.floor(a/4.); } bb = jd+b+1524; cc = Math.floor((bb-122.1)/365.25); dd = Math.floor(365.25*cc); ee = Math.floor((bb-dd)/30.6001); day =(bb-dd)-Math.floor(30.6001*ee); month = ee-1; if(ee>13) { cc += 1; month = ee-13; } year = cc-4716; if(adjust) { wd = gmod(jd+1-adjust,7)+1; } else { wd = gmod(jd+1,7)+1; } iyear = 10631./30.; epochastro = 1948084; epochcivil = 1948085; shift1 = 8.01/60.; z = jd-epochastro; cyc = Math.floor(z/10631.); z = z-10631*cyc; j = Math.floor((z-shift1)/iyear); iy = 30*cyc+j; z = z-Math.floor(j*iyear+shift1); im = Math.floor((z+28.5001)/29.5); if(im==13) im = 12; id = z-Math.floor(29.5001*im-29); var myRes = new Array(8); myRes[0] = day; //calculated day (CE) myRes[1] = month-1; //calculated month (CE) myRes[2] = year; //calculated year (CE) myRes[3] = jd-1; //julian day number myRes[4] = wd-1; //weekday number myRes[5] = id; //islamic date myRes[6] = im-1; //islamic month myRes[7] = iy; //islamic year return myRes; } function writeIslamicDate(adjustment) { var wdNames = new Array("Ahad","Ithnin","Thulatha","Arbaa","Khams","Jumuah","Sabt"); var iMonthNames = new Array("????","???","???? ?????","???? ??????","????? ?????","????? ??????","???","?????","?????","????","???????","???????", "Ramadan","Shawwal","Dhul Qa'ada","Dhul Hijja"); var iDate = kuwaiticalendar(adjustment); var outputIslamicDate = wdNames[iDate[4]] + ", " + iDate[5] + " " + iMonthNames[iDate[6]] + " " + iDate[7] + " AH"; return outputIslamicDate; }
????? ????

  • مولانا ثناء اللہ امرتسری

    ہمارا دین اسلام مکمل ضابطہ حیات ہے۔ اس کی اساس نیکی کا حکم دینے اور بُرائی سے روکنے پر ہے۔ خالق کائنات نے نیکی کا حکم دینے کی خاطر کم و بیش ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیا کومزید پڑھیں

  • مکہ کے نابینا صحابی

    اسلام کا ابتدائی دور تھا۔ مکہ کے لوگ آہستہ آہستہ پیغمبر اسلامﷺ کی دعوت پر بے راہ روی کے طور طریقے چھوڑ کر حلقۂ بگوش اسلام ہو رہے تھے۔ آنحضورﷺ کی خواہش اور کوشش تھی کہ مکہ کےمزید پڑھیں

  • مکہ کے جگر کا ٹکڑا

    قریش  میں تین آدمی ایسے تھے جنھوں نے رسول اللہﷺ کی دعوت کی سخت مزاحمت کی اور آپﷺ کے صحابہؓ کوشدید عقوبتوں سے دوچار کیا کہ آپﷺ ان بدبختوں کے حق میں بد دعا کرنے پر مجبورمزید پڑھیں

  • اللّٰہ کسی کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا

    یہ یہ بات کب ،کیوںاور کیسے معلوم ہوئی یاد نہیں، لیکن سمجھ خوب آئی۔ایک شخص نے اپنی مشکلوں سے تنگ آکراللہ علیم الخبیرکی خدمت میں عرض کیا کہ وہ بہت ہی مصیبت زدہ ہے،سب سے زیادہ تکلیف میںہے،مزید پڑھیں

  • مکہ مکرمہ کے مقدّس مقامات

    (سعودی عرب) میں خشک پہاڑوں اور بے آب و گیاہ زمین پر آباد شہر مکہ کے بانی حضرت ابراہیم ؑ ہیں جنھوں نے یہاں بیت اللہ تعمیر کیا تھا۔ اس شہر مقدس کو تین جلیل القدر نبیوںمزید پڑھیں

  • رسول اللہﷺ اور شرارتی بچے

    بچے اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہیں۔ لیکن والدین کی اکثریت بچوں کے حقوق سے عموماًناواقف ہوتی ہے۔ حالانکہ بحیثیت والدین انھیں ادا کرنا ہر ذی شعور کی ذمہ داری ہے۔ ہمارے دین نے تو ان دیکھے اورمزید پڑھیں

  • جوش عقیدت کی بے ادبی یا زبان و بیان سے بے خبری

    برادراختر عباس صاحب! السلام و علیکم! اُردو ڈائجسٹ کا ستمبر2013ء کی اشاعت میں مجددِ عصرمولانا سّید ابوالا علیٰ مودودیؒ کے بارے میں میاں محمد عبدالشکور صاحب (سابق صدر پنجاب یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین) کا تاثراتی مضمون نظر نوازمزید پڑھیں

  • اقبال کے نزدیک رائج الوقت تصوف ایک سراب ہے

    علامہ اقبالؒ ایک دینی گھرانے سے تعلق رکھتے تھے۔ اقبال کے والد عبادت گزار اورصوفی منش آدمی تھے۔ ان پر تصوف کا رنگ غالب تھا۔ اقبال بچپن ہی سے گھر میں صوفیانہ گفتگو سنتے رہے تھے۔ اس لیےمزید پڑھیں

  • رازدارِ رسولﷺ

    حضرت عمرؓ نے مدائن کے لیے نئے امیر کا تقرر فرما کر اُنھیں مدائن کی طرف روانہ فرمایا،تواہل شہرنئے امیر کی آمد کی خبر سن کر اُن کے استقبال کے لیے گروہوں کی شکل میں باہر نکل آئے۔مزید پڑھیں

  • اپنی ہی طرز کا آدمی حضرتعمیر بن سعدؓ

    حضرت عمیر بن سعدؓ خوبیوںمیں حضرت سعید بن عامرؓ کے جڑواں ہیں۔  مسلمانوں نے انھیں’’ اپنی ہی طرز کا آدمی ‘‘کا لقب دے رکھا تھا۔ قارئین کرام! آپ کے لیے تو یہی کافی ہے کہ آپ ایک ایسےمزید پڑھیں