function gmod(n,m){ return ((n%m)+m)%m; } function kuwaiticalendar(adjust){ var today = new Date(); if(adjust) { adjustmili = 1000*60*60*24*adjust; todaymili = today.getTime()+adjustmili; today = new Date(todaymili); } day = today.getDate(); month = today.getMonth(); year = today.getFullYear(); m = month+1; y = year; if(m<3) { y -= 1; m += 12; } a = Math.floor(y/100.); b = 2-a+Math.floor(a/4.); if(y<1583) b = 0; if(y==1582) { if(m>10) b = -10; if(m==10) { b = 0; if(day>4) b = -10; } } jd = Math.floor(365.25*(y+4716))+Math.floor(30.6001*(m+1))+day+b-1524; b = 0; if(jd>2299160){ a = Math.floor((jd-1867216.25)/36524.25); b = 1+a-Math.floor(a/4.); } bb = jd+b+1524; cc = Math.floor((bb-122.1)/365.25); dd = Math.floor(365.25*cc); ee = Math.floor((bb-dd)/30.6001); day =(bb-dd)-Math.floor(30.6001*ee); month = ee-1; if(ee>13) { cc += 1; month = ee-13; } year = cc-4716; if(adjust) { wd = gmod(jd+1-adjust,7)+1; } else { wd = gmod(jd+1,7)+1; } iyear = 10631./30.; epochastro = 1948084; epochcivil = 1948085; shift1 = 8.01/60.; z = jd-epochastro; cyc = Math.floor(z/10631.); z = z-10631*cyc; j = Math.floor((z-shift1)/iyear); iy = 30*cyc+j; z = z-Math.floor(j*iyear+shift1); im = Math.floor((z+28.5001)/29.5); if(im==13) im = 12; id = z-Math.floor(29.5001*im-29); var myRes = new Array(8); myRes[0] = day; //calculated day (CE) myRes[1] = month-1; //calculated month (CE) myRes[2] = year; //calculated year (CE) myRes[3] = jd-1; //julian day number myRes[4] = wd-1; //weekday number myRes[5] = id; //islamic date myRes[6] = im-1; //islamic month myRes[7] = iy; //islamic year return myRes; } function writeIslamicDate(adjustment) { var wdNames = new Array("Ahad","Ithnin","Thulatha","Arbaa","Khams","Jumuah","Sabt"); var iMonthNames = new Array("????","???","???? ?????","???? ??????","????? ?????","????? ??????","???","?????","?????","????","???????","???????", "Ramadan","Shawwal","Dhul Qa'ada","Dhul Hijja"); var iDate = kuwaiticalendar(adjustment); var outputIslamicDate = wdNames[iDate[4]] + ", " + iDate[5] + " " + iMonthNames[iDate[6]] + " " + iDate[7] + " AH"; return outputIslamicDate; }
????? ????

  • اگرمولانا آزاد قائد اعظم کا ساتھ دیتے؟

    ایکٹی وی چینل پر گزشتہ سال ایک دانستہ شرارت کی گئی تھی کہ عین 23 مارچ کے دن ماضی کے ایک پا کستان مخالف مسلم قائد ، مولانا ابوالکلام آزاد کی پاکستان سے متعلق پیشین گوئیوں پرمزید پڑھیں

  • جوش عقیدت کی بے ادبی یا زبان و بیان سے بے خبری

    برادراختر عباس صاحب! السلام و علیکم! اُردو ڈائجسٹ کا ستمبر2013ء کی اشاعت میں مجددِ عصرمولانا سّید ابوالا علیٰ مودودیؒ کے بارے میں میاں محمد عبدالشکور صاحب (سابق صدر پنجاب یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین) کا تاثراتی مضمون نظر نوازمزید پڑھیں

  • باتیں دانش کی

    حضرت عبداللہ ابن مبارکؒ 118 ھ ( 726ئ) میں ہشام ابن عبدالمالک کے دورِحکومت میں مرو میںپیدا ہوئے۔ آپ کے والد مبارک خراسان کے ایک تاجر کے غلام تھے۔ بعد میں اسی تاجر کی بیٹی ہند سےمزید پڑھیں

  • انسانی تاریخ کا رُخ بدل دینے والا ’’خطبہ حجتہ الوداع‘‘

    یہ16مارچ 2012ء کی بات ہے، کین لیونگ سٹون اپنی انتخابی مہم کے سلسلے میں فنس بر پارک مسجد واقع شمالی لندن پہنچے۔لیونگ سٹون لندن کے پہلے مئیر (2006ء تا2008 ئ) ہونے کا اعزاز رکھتے اور لیبر پارٹیمزید پڑھیں

  • ایک متوازن کُل کی تشکیل

    609عیسوی میں رمضان کی ایک شب حضرت محمدﷺ بن عبداللہ بن عبدالمطلب بن ہاشم مکے سے متصل جبلِ نور کے غارِ حرا میں استراحت فرما رہے تھے کہ آپ نے کسی کو اپنی طرف آتے دیکھا جومزید پڑھیں

  • ہے دعا یاد مگر حرفِ دعا یاد نہیں

    مولانا جلال الدین رومیؒ کے مزار کی عمارت کے صدر دروازے پر ایک فارسی رباعی تحریر ہے جس کا اردو ترجمہ کچھ یوں ہے: باز آ، باز آ، ہر آنچہ ہستی باز آ گرچہ کافرد گبرو بُت پرستی،مزید پڑھیں

  • ننھاداعی

    جمعہ کو نماز عصر کے بعد باپ بیٹے کا معمول تھا کہ وہ لوگوں کو دین کی دعوت دینے کے لیے اپنے گھر سے نکلتے، بازار کے وسط میں سڑک کنارے کھڑے ہو جاتے‘ آتے جاتے لوگوںمزید پڑھیں

  • رمضان آرہا ہے | Ramazan Aa Raha hai

    کل صبح جلیل صاحب تشریف لائے تھے۔ کچھ پریشان پریشان سے نظر آ رہے تھے۔ میں نے کہا نصیب دشمناں خیریت تو ہے آپ کا چھوٹا بھائی جو ابوظہبی گیا تھا اُس کا کیا حال ہے۔ جلیل صاحب نےمزید پڑھیں

  • میرا نشیمن بھی تُو شاخِ نشیمن بھی تُو

    نہ کہیں جہاں میں اماں ملی، جو اماں ملی تو کہاں ملی مرے جرمِ خانہ خراب کو، ترے عفوِ بندہ نواز میں تیرا حلم مجھ گنہگار کے لیے کتنا زیادہ ہے۔ میں تیری صریحاً نافرمانی کرتی ہوں،مزید پڑھیں

  • ماں اور قانون دوراہے پر

    ایک بوڑھے بیٹے کا حیران کن مقدمہ  سعودی عرب کے شہر بریدہ کے لوگ اور عدالت دونوں کے لیے فیصلہ دشوار ہی نہیں دو بھر ہوگیا تھا عبدالمالک مجاہد، ریاض سعودی عرب سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سے ایکمزید پڑھیں