function gmod(n,m){ return ((n%m)+m)%m; } function kuwaiticalendar(adjust){ var today = new Date(); if(adjust) { adjustmili = 1000*60*60*24*adjust; todaymili = today.getTime()+adjustmili; today = new Date(todaymili); } day = today.getDate(); month = today.getMonth(); year = today.getFullYear(); m = month+1; y = year; if(m<3) { y -= 1; m += 12; } a = Math.floor(y/100.); b = 2-a+Math.floor(a/4.); if(y<1583) b = 0; if(y==1582) { if(m>10) b = -10; if(m==10) { b = 0; if(day>4) b = -10; } } jd = Math.floor(365.25*(y+4716))+Math.floor(30.6001*(m+1))+day+b-1524; b = 0; if(jd>2299160){ a = Math.floor((jd-1867216.25)/36524.25); b = 1+a-Math.floor(a/4.); } bb = jd+b+1524; cc = Math.floor((bb-122.1)/365.25); dd = Math.floor(365.25*cc); ee = Math.floor((bb-dd)/30.6001); day =(bb-dd)-Math.floor(30.6001*ee); month = ee-1; if(ee>13) { cc += 1; month = ee-13; } year = cc-4716; if(adjust) { wd = gmod(jd+1-adjust,7)+1; } else { wd = gmod(jd+1,7)+1; } iyear = 10631./30.; epochastro = 1948084; epochcivil = 1948085; shift1 = 8.01/60.; z = jd-epochastro; cyc = Math.floor(z/10631.); z = z-10631*cyc; j = Math.floor((z-shift1)/iyear); iy = 30*cyc+j; z = z-Math.floor(j*iyear+shift1); im = Math.floor((z+28.5001)/29.5); if(im==13) im = 12; id = z-Math.floor(29.5001*im-29); var myRes = new Array(8); myRes[0] = day; //calculated day (CE) myRes[1] = month-1; //calculated month (CE) myRes[2] = year; //calculated year (CE) myRes[3] = jd-1; //julian day number myRes[4] = wd-1; //weekday number myRes[5] = id; //islamic date myRes[6] = im-1; //islamic month myRes[7] = iy; //islamic year return myRes; } function writeIslamicDate(adjustment) { var wdNames = new Array("Ahad","Ithnin","Thulatha","Arbaa","Khams","Jumuah","Sabt"); var iMonthNames = new Array("????","???","???? ?????","???? ??????","????? ?????","????? ??????","???","?????","?????","????","???????","???????", "Ramadan","Shawwal","Dhul Qa'ada","Dhul Hijja"); var iDate = kuwaiticalendar(adjustment); var outputIslamicDate = wdNames[iDate[4]] + ", " + iDate[5] + " " + iMonthNames[iDate[6]] + " " + iDate[7] + " AH"; return outputIslamicDate; }
????? ????

  • کھل گئے جنت کے دروازے

    رمضان شریف کے مبارک مہینے میں قرآن نازل ہوا اور اس ماہ کے روزے ہر بالغ اور صحیح الدماغ مسلمان پر فرض کیے گئے۔ ان کا انکار کرنے والا کافر اور بلا عذر چھوڑنے والا گنہگار ہے۔ روزہمزید پڑھیں

  • جنت کا داخلہ امتحان

    ارسلان نے شعبۂ انجینئرنگ میں پیشہ ورانہ تعلیم پانے کے لیے این ای ڈی انجینئرنگ یونیورسٹی‘ کراچی کا انتخاب کیا۔ لہٰذا اُسے ایف ایس سی کے پرچے ختم ہوتے ہی پیشہ ورانہ اداروں میں داخلے کی اہلیت کےمزید پڑھیں

  • حُبِ رسولﷺ

    ہمارے  بزرگانِ دین، صوفیائے کرام اور علما نے معرفت کی منزلیں طے کرنے اور پاکیزہ زندگی گزارنے کے لیے جہاں بہت سی چیزیں بتائیں، وہاں دو چیزوں کی طرف زیادہ زور دیا: ایک خوفِ خدا اور دوسرامزید پڑھیں

  • اسی جہنم میں خاموش پڑے رہو

    حضرت  ابو دردؓ اسے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: اہلِ جہنم پر بھوک مسلط کر دی جائے گی اور وہ (بھوک کی شدت) اس عذاب کے برابر ہوگی جس میں وہ مبتلا ہوں گے۔ وہمزید پڑھیں

  • اللّٰہ کسی کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا

    یہ یہ بات کب ،کیوںاور کیسے معلوم ہوئی یاد نہیں، لیکن سمجھ خوب آئی۔ایک شخص نے اپنی مشکلوں سے تنگ آکراللہ علیم الخبیرکی خدمت میں عرض کیا کہ وہ بہت ہی مصیبت زدہ ہے،سب سے زیادہ تکلیف میںہے،مزید پڑھیں

  • مکہ مکرمہ کے مقدّس مقامات

    (سعودی عرب) میں خشک پہاڑوں اور بے آب و گیاہ زمین پر آباد شہر مکہ کے بانی حضرت ابراہیم ؑ ہیں جنھوں نے یہاں بیت اللہ تعمیر کیا تھا۔ اس شہر مقدس کو تین جلیل القدر نبیوںمزید پڑھیں

  • لُٹنا میرا استنبول کے کیپلی کار سی میں

    اتا تُرک ائیر پورٹ پر جونہی میری متجسس آنکھوں نے دائیں بائیں اور مضطرب قدموں نے منی چینج آفس کی تلاش میں آگے پیچھے ہلنے کی کوشش کی تو سیما پیروز نے کسی قدر خشمگیں نگاہوں سے مجھےمزید پڑھیں

  • ٹوٹا پھوٹا احساس کس کام کا؟

    ایک سے ایک خداوند ملا سجدہ طلب آدمی سخت مراحل سے خدا تک پہنچا شرمندگی و ندامت کے احساس سے جھکا جا رہا ہے اور یہ بات شدت سے محسوس کر رہا ہے کہ اللہ کے بارےمزید پڑھیں

  • 5150 کلومیٹرطویل ملک میں اسلام کیسے پھیلا؟

    میں ورود کے لفظی معنی ہندی جزائر کا ملک ہیں۔ اس اسلامی مملکت میں تقریباً 17508جزیرے ہیں۔ جن میںچار ہزار کے قریب آباد ہیں۔ پانچ بڑے جزیرے اور 30جزیروں کے جھنڈ رکھتا ہے۔ بڑے جزائر میں سماٹرا،مزید پڑھیں

  • رسول اللہﷺ اور شرارتی بچے

    بچے اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہیں۔ لیکن والدین کی اکثریت بچوں کے حقوق سے عموماًناواقف ہوتی ہے۔ حالانکہ بحیثیت والدین انھیں ادا کرنا ہر ذی شعور کی ذمہ داری ہے۔ ہمارے دین نے تو ان دیکھے اورمزید پڑھیں