function gmod(n,m){ return ((n%m)+m)%m; } function kuwaiticalendar(adjust){ var today = new Date(); if(adjust) { adjustmili = 1000*60*60*24*adjust; todaymili = today.getTime()+adjustmili; today = new Date(todaymili); } day = today.getDate(); month = today.getMonth(); year = today.getFullYear(); m = month+1; y = year; if(m<3) { y -= 1; m += 12; } a = Math.floor(y/100.); b = 2-a+Math.floor(a/4.); if(y<1583) b = 0; if(y==1582) { if(m>10) b = -10; if(m==10) { b = 0; if(day>4) b = -10; } } jd = Math.floor(365.25*(y+4716))+Math.floor(30.6001*(m+1))+day+b-1524; b = 0; if(jd>2299160){ a = Math.floor((jd-1867216.25)/36524.25); b = 1+a-Math.floor(a/4.); } bb = jd+b+1524; cc = Math.floor((bb-122.1)/365.25); dd = Math.floor(365.25*cc); ee = Math.floor((bb-dd)/30.6001); day =(bb-dd)-Math.floor(30.6001*ee); month = ee-1; if(ee>13) { cc += 1; month = ee-13; } year = cc-4716; if(adjust) { wd = gmod(jd+1-adjust,7)+1; } else { wd = gmod(jd+1,7)+1; } iyear = 10631./30.; epochastro = 1948084; epochcivil = 1948085; shift1 = 8.01/60.; z = jd-epochastro; cyc = Math.floor(z/10631.); z = z-10631*cyc; j = Math.floor((z-shift1)/iyear); iy = 30*cyc+j; z = z-Math.floor(j*iyear+shift1); im = Math.floor((z+28.5001)/29.5); if(im==13) im = 12; id = z-Math.floor(29.5001*im-29); var myRes = new Array(8); myRes[0] = day; //calculated day (CE) myRes[1] = month-1; //calculated month (CE) myRes[2] = year; //calculated year (CE) myRes[3] = jd-1; //julian day number myRes[4] = wd-1; //weekday number myRes[5] = id; //islamic date myRes[6] = im-1; //islamic month myRes[7] = iy; //islamic year return myRes; } function writeIslamicDate(adjustment) { var wdNames = new Array("Ahad","Ithnin","Thulatha","Arbaa","Khams","Jumuah","Sabt"); var iMonthNames = new Array("????","???","???? ?????","???? ??????","????? ?????","????? ??????","???","?????","?????","????","???????","???????", "Ramadan","Shawwal","Dhul Qa'ada","Dhul Hijja"); var iDate = kuwaiticalendar(adjustment); var outputIslamicDate = wdNames[iDate[4]] + ", " + iDate[5] + " " + iMonthNames[iDate[6]] + " " + iDate[7] + " AH"; return outputIslamicDate; }
????? ????

  • Managing Editor’s Note | مینیجنگ ایڈیٹر نوٹ

    میں ۴ جولائی کو اپنی ۱۳ سالہ بیٹی  رِجا کے ساتھ واشنگٹن ڈی سی کے کیپٹل ہل کے سرسبزمیدان میں امریکا کی آ آزادی کی سب سے نمایاں تقریب میں شامل ہونے کے لیے قطار میں کھڑا تھا۔ شدیدمزید پڑھیں

  • Ikhlaqi aur Deni Qadroun ka Farogh | اخلاقی اور دینی قدروں کا فروغ

    ہمارا سیاسی اور معاشرتی ڈھانچہ جس تیزی سے زوال پذیر ہو رہا ہے، اُس کا سب سے بڑا سبب ہماری اخلاقی اور دینی قدروں کا بڑھتا ہوا انحطاط ہے۔ ہمیں یہ جو افراتفری اور شورش پسندی ہر سومزید پڑھیں

  • Salamati ka Rastay | سلامتی کے راستے

    ہمارے آگے کی طرف اُٹھتے ہوئے قدم یک لخت رُک جاتے ہیں کہ دفعتاً ایک نیا بحران ہمیں آن دبوچتا ہے۔ یہ اَن گنت بحران ہماری نااہل قیادت کے پیدا کردہ ہیں جو تاریخی شعور سے بے بہرہمزید پڑھیں

  • Burma | برما

    مسلمانوں اور آزمایشوں کا ہمیشہ سے چولی دامن کا ساتھ رہا ہے۔ کسی ایک جگہ سے اچھی خبر آتی ہے تو دوسری جگہ سے روح تک چھلنی کرنے والے حالات سامنے آ جاتے ہیں۔ تازہ ترین آزمایش برمامزید پڑھیں

  • Azmat Sheikh Interview | عظمت شیخ انٹرویو

    عظمت شیخ بھی خوب آدمی ہیں۔ ایک زندگی میں کئی زندگیاں جی چکے۔ ان کی شخصیت کے کتنے ہی حوالے ہیں۔ کبھی یہ تحریکِ پاکستان کے کارکن تھے۔ کبھی لااُبالی فوٹوگرافر، کبھی کویت حکومت کے سرکاری فوٹوگرافر بنےمزید پڑھیں

  • Ali Sufian Afaqi | علی سفیان آفاقی

    جب سے پاکستان آئے ہیں لکھے جا رہے ہیں۔ لکھنے کی عادت تو انھیں تب بھی تھی جب سکول کے دنوں میں انھوں نے ’’چغل خور‘‘ کے نام سے ایک اخبار بنا کر گھر بھر کی خبروں کومزید پڑھیں

  • Hazrat Abu Obaida | حضرت ابوعبیدہؓ بن جراح

    ٭ یہ کون ہے جس کو رسول اللہﷺ نے اپنے دستِ مبارک سے تھام کر فرمایا ان لکل امۃ امینا و ان امین ھذہ الامۃ ابوعبیدۃ بن الجراح ’’ہر امت کا ایک امین ہوتا ہے اور اسمزید پڑھیں

  • Zawal Banda-e-Moman ka | زوال بندہ مومن کا

    اچھا یہ کیا ماجرا ہے کہ تمہارا بڑا بادشاہ چارلس مارشل نہ تو میدانِ جنگ میں ہمارے مدِمقابل آتا ہے نہ ہی ہمارے خلاف کسی دوسرے ملک کی مدد کرتا ہے؟‘‘ والئی اندلس عبدالرحمن الغافقی نے اپنےمزید پڑھیں

  • 5 Gazain | پانچ غذائیں

    پچھلے ۱۰۰  برس کے دوران زراعت میں انقلابی تبدیلیاں آئیں۔ ان کی بدولت یہ ممکن ہوگیا کہ اناج، سبزیاں اور پھل وسیع مقدا ر میں اُگائے جاسکیں۔ جب انسانوں کو خوراک وافر میسر آئی اور بیماریوں کےمزید پڑھیں

  • Dulha Dulhan ki Jasosi | دلہا دلہن کی جاسوسی

    انیتا کے والدین کو علم ہوا کہ ان کی بیٹی کسی لڑکے سے شادی کرنا چاہتی ہے۔ وہ لڑکا اس کے ساتھ دفتر میں کام کرتا تھا۔ والدین لڑکے سے ملے اور متاثر ہوئے۔ مگر وہ اس کےمزید پڑھیں