function gmod(n,m){ return ((n%m)+m)%m; } function kuwaiticalendar(adjust){ var today = new Date(); if(adjust) { adjustmili = 1000*60*60*24*adjust; todaymili = today.getTime()+adjustmili; today = new Date(todaymili); } day = today.getDate(); month = today.getMonth(); year = today.getFullYear(); m = month+1; y = year; if(m<3) { y -= 1; m += 12; } a = Math.floor(y/100.); b = 2-a+Math.floor(a/4.); if(y<1583) b = 0; if(y==1582) { if(m>10) b = -10; if(m==10) { b = 0; if(day>4) b = -10; } } jd = Math.floor(365.25*(y+4716))+Math.floor(30.6001*(m+1))+day+b-1524; b = 0; if(jd>2299160){ a = Math.floor((jd-1867216.25)/36524.25); b = 1+a-Math.floor(a/4.); } bb = jd+b+1524; cc = Math.floor((bb-122.1)/365.25); dd = Math.floor(365.25*cc); ee = Math.floor((bb-dd)/30.6001); day =(bb-dd)-Math.floor(30.6001*ee); month = ee-1; if(ee>13) { cc += 1; month = ee-13; } year = cc-4716; if(adjust) { wd = gmod(jd+1-adjust,7)+1; } else { wd = gmod(jd+1,7)+1; } iyear = 10631./30.; epochastro = 1948084; epochcivil = 1948085; shift1 = 8.01/60.; z = jd-epochastro; cyc = Math.floor(z/10631.); z = z-10631*cyc; j = Math.floor((z-shift1)/iyear); iy = 30*cyc+j; z = z-Math.floor(j*iyear+shift1); im = Math.floor((z+28.5001)/29.5); if(im==13) im = 12; id = z-Math.floor(29.5001*im-29); var myRes = new Array(8); myRes[0] = day; //calculated day (CE) myRes[1] = month-1; //calculated month (CE) myRes[2] = year; //calculated year (CE) myRes[3] = jd-1; //julian day number myRes[4] = wd-1; //weekday number myRes[5] = id; //islamic date myRes[6] = im-1; //islamic month myRes[7] = iy; //islamic year return myRes; } function writeIslamicDate(adjustment) { var wdNames = new Array("Ahad","Ithnin","Thulatha","Arbaa","Khams","Jumuah","Sabt"); var iMonthNames = new Array("????","???","???? ?????","???? ??????","????? ?????","????? ??????","???","?????","?????","????","???????","???????", "Ramadan","Shawwal","Dhul Qa'ada","Dhul Hijja"); var iDate = kuwaiticalendar(adjustment); var outputIslamicDate = wdNames[iDate[4]] + ", " + iDate[5] + " " + iMonthNames[iDate[6]] + " " + iDate[7] + " AH"; return outputIslamicDate; }
????? ????

  • طویل عمری

    ایک نقطہ جس پر تقریباً سب ماہرین فعلیات  متفق ہیں وہ یہ ہے کہ ہماری عمروں کا تعلق جسمانی صلاحیتوں، جسم کے نظام کار اور ہماری مجموعی صحت پر ہوتا ہے۔ چنانچہ صحت و تندرستی میں اضافہمزید پڑھیں

  • چودہ دن مصریوں اور فلسطینیوں کے ساتھ

    قطر ائیرویز کی ائیر بس بادلوں کو چیرتی نیچے آ رہی تھی اور میں حیرت سے کبھی سامنے سکرین پر تیزی سے گھٹتے اعداد و شمار کو دیکھتا اورکبھی اپنے دائیں جانب قاہرہ شہر ڈھونڈتا۔ دن کےمزید پڑھیں

  • 3 کروڑ نوجوان انتخابی نتائج پلٹنے والے ہیں!

    جوزف کالونی کا واقعہ ہو یا بجلی اور گیس کی عدم دستیابی پر احتجاج، گھیرائو جلائو، توڑ پھوڑ، غصہ، نفرت اور انتظامیہ سے عدم تعاون ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں عام ہو چکا ہے۔ آپمزید پڑھیں

  • افضل گرو کی پھانسی

    9 فروری 2013ء کو کشمیری نوجوان افضل گرو کو گیارہ برس کی قید و بند کے بعد تہاڑ جیل دہلی میں چوری چھپے پھانسی دے دی گئی اور نہایت غیر انسانی اور غیر اخلاقی رویے کا مظاہرہمزید پڑھیں

  • غذائیت سے بھرا انوکھا کیلا

    کیلے کا شمار لذیذ ترین پھلوںمیں ہوتا ہے۔ ہمارے ملک میں شاید آم کے بعد سب سے لذیذ، قوت بخش اور زیادہ کھایا جانے والا پھل یہی ہے۔ یہ ایک خوش ذائقہ، خوشبودار، صحت بخش اور شوقمزید پڑھیں

  • قصہ کوئز

    قصہ کوئز؍۱ 30 رمضان المبارک 256 ہجری کو عظیم محدث کی ازبکستان کے شہر بخارا میں وفات ہوئی۔ آپ کا پورا نام محمد بن اسماعیل ابو عبد اللہ الجوفی ہے۔ سترہ سال کی عمر میں والدہ کےمزید پڑھیں

  • کتابوں کی کہکشاں

    پاکستان جس تہذیبی اور تعلیمی پسماندگی سے دو چار ہے اس کی شاید سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ ہمارے معاشرے میں سوچنے،پڑھنے،لکھنے اور مکالمہ کرنے کی روایت بہت کمزور ہے ۔ فنون لطیفہ سے ہمارامزید پڑھیں

  • بے حسی کی گہری نیند

    اس کے ہاتھ اور پائوں لرز رہے تھے، خوف سے، شرم سے، بے عزتی کے احساس سے یا بے بسی سے، یہ کہنا بے حد مشکل ہے۔ بے شک اس کا باپ اس کے ساتھ تھا۔ ایکمزید پڑھیں

  • چمنِ خیال

    کچھ باتوں کی درستگی ضروری ہے اردو ڈائجسٹ سے وابستگی بچپن ہی سے ہے لیکن آپ نے اسے جو جدت، تنوع اور خوبصورتی دی ہے اس نے وابستگی کو شوق کے ایک نئے رنگ سے آشنا کیا ہے۔مزید پڑھیں

  • ستار طاہر کو گئے 20 سال بیت

    ستار طاہر اردو ادب اور صحافت کا ایک بڑا نام ہے۔ ادب اور خصوصاً صحافت کے ادنیٰ طالب علم کی حیثیت سے عرصے سے مجھے ستار طاہر کے کام سے یک گونہ دلچسپی رہی ہے۔ تاہم ستارمزید پڑھیں