function gmod(n,m){ return ((n%m)+m)%m; } function kuwaiticalendar(adjust){ var today = new Date(); if(adjust) { adjustmili = 1000*60*60*24*adjust; todaymili = today.getTime()+adjustmili; today = new Date(todaymili); } day = today.getDate(); month = today.getMonth(); year = today.getFullYear(); m = month+1; y = year; if(m<3) { y -= 1; m += 12; } a = Math.floor(y/100.); b = 2-a+Math.floor(a/4.); if(y<1583) b = 0; if(y==1582) { if(m>10) b = -10; if(m==10) { b = 0; if(day>4) b = -10; } } jd = Math.floor(365.25*(y+4716))+Math.floor(30.6001*(m+1))+day+b-1524; b = 0; if(jd>2299160){ a = Math.floor((jd-1867216.25)/36524.25); b = 1+a-Math.floor(a/4.); } bb = jd+b+1524; cc = Math.floor((bb-122.1)/365.25); dd = Math.floor(365.25*cc); ee = Math.floor((bb-dd)/30.6001); day =(bb-dd)-Math.floor(30.6001*ee); month = ee-1; if(ee>13) { cc += 1; month = ee-13; } year = cc-4716; if(adjust) { wd = gmod(jd+1-adjust,7)+1; } else { wd = gmod(jd+1,7)+1; } iyear = 10631./30.; epochastro = 1948084; epochcivil = 1948085; shift1 = 8.01/60.; z = jd-epochastro; cyc = Math.floor(z/10631.); z = z-10631*cyc; j = Math.floor((z-shift1)/iyear); iy = 30*cyc+j; z = z-Math.floor(j*iyear+shift1); im = Math.floor((z+28.5001)/29.5); if(im==13) im = 12; id = z-Math.floor(29.5001*im-29); var myRes = new Array(8); myRes[0] = day; //calculated day (CE) myRes[1] = month-1; //calculated month (CE) myRes[2] = year; //calculated year (CE) myRes[3] = jd-1; //julian day number myRes[4] = wd-1; //weekday number myRes[5] = id; //islamic date myRes[6] = im-1; //islamic month myRes[7] = iy; //islamic year return myRes; } function writeIslamicDate(adjustment) { var wdNames = new Array("Ahad","Ithnin","Thulatha","Arbaa","Khams","Jumuah","Sabt"); var iMonthNames = new Array("????","???","???? ?????","???? ??????","????? ?????","????? ??????","???","?????","?????","????","???????","???????", "Ramadan","Shawwal","Dhul Qa'ada","Dhul Hijja"); var iDate = kuwaiticalendar(adjustment); var outputIslamicDate = wdNames[iDate[4]] + ", " + iDate[5] + " " + iMonthNames[iDate[6]] + " " + iDate[7] + " AH"; return outputIslamicDate; }
????? ????

ایگزیکٹو ایڈیٹر نوٹ

طیب اعجاز قریشی

گزشتہ مہینا وطن عزیز کی معیشت کے لیے کسی طور خوش کن نہ تھا۔ اسلام آباد کو دھرنے اور بالخصوص پنجاب کو سیلاب نے اپنی لپیٹ میں لیے رکھا جس پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو بھی اعلان کرنا پڑا کہ ملک میں جاری دھرنے اور سیلاب نے معیشت کو بڑا نقصان پہنچایا‘ اسی وجہ سے روپے کی قدر کم ہونے سے مہنگائی بڑھے گی۔ آپریشن

ضرب عضب کی وجہ سے متاثرین (آئی ڈی پیز)کی دیکھ بھال حکومت کے لیے ایک چیلنج تھی اور اب سیلاب نے پنجاب میں تباہی مچا دی۔ نہ صرف وسیع رقبہ زیرآب آیا بلکہ سیلابی ریلے کی زد میں آنے والے مکانات تباہ ہوئے اور سیکڑوں افراد اپنی جان و مال سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ حکومتی ادارے اور فلاحی تنظیمیں متاثرین سیلاب کو ہر ممکن مدد پہنچانے میں کوشاں ہیں۔ پاکستانی افواج کے جوان بھی بڑھ چڑھ کر امدادی کارروائی میں حصہ لے رہے ہیں۔

نیا اسلامی مہینا ذی الحجہ کا آغازہو چکا۔ یہ وہ مہینا ہے جب لاکھوں فرزندان توحید حج کی سعادت پاتے ہیں۔ دنیا بھر کے مسلمان سنت ابراہیمیؑ پر عمل پیرا ہوتے ہوئے قربانی کا فریضہ ادا کرتے ہیں اور تاقیامت یہ سلسلہ جاری و ساری رہے گا۔ شاعر مشرق نے اسی حوالے سے کیا خوب کہا تھا ؎

غریب و سادہ و رنگین ہے داستانِ حرم
نہایت اس کی حسینؓ ابتدا ہے اسماعیل ؑ

عیدالاضحی پر ہمیں آئی ڈی پیز کے ساتھ سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کا بھی خیال رکھنا چاہیے کہ اسلام ہمیں اسی بات کا درس دیتا ہے۔عید قربان کے حوالے سے خصوصی تحریروں کے ساتھ بھارت کا طبی ایٹم بم‘ گمراہ کن انگریزی نصاب کا پوسٹ مارٹم، کھیل اور طب و صحت پر معلوماتی اور دلچسپ مضامین بھی شامل ہیں۔ ان شا اللہ اردو ڈائجسٹ کو خوب سے خوب تر بنانے کے لیے اگلے ماہ سے کچھ نئے سلسلوں کا بھی آغاز کیا جا رہا ہے جسے آپ یقینا پذیرائی دیں گے۔