اردو بلاگز

Editor Note Mr. Tayyab Aijaz

پاکستان ٹیک آف کے لیے تیار؟

محمد قوی خان مرحوم ایک نامور اَداکار تھے جنہوں نے کئی ڈراموں اور فلموں میں اپنے فن کے جوہر دکھائے۔ آپ ایک بڑے انسان بھی تھے۔ اُنھیں علم تھا کہ سرطان جیسی موذی بیماری میں مبتلا ہیں مگر کسی پر یہ بات ظاہر نہ کی۔ جب چھپانا ممکن نہ رہا،

Read More »

آرکائیوز سے: اسرئیل کے ذریعہ نسل پرستی اور قبضے کی تاریخ

آرکائیوز سے: جون 2021 اسرئیل کے ذریعہ نسل پرستی اور قبضے کی تاریخ تنہا فلسطینی لڑکی جس نے ریاستِ اسرائیل سے ٹکر لی تئیس سالہ منی الکرد (Munal-ul-Kurd) اپنے بھائیوں کے ساتھ خوش گپیاں کر رہی تھی کہ اُس کے بوڑھے والد نبیل گھر میں داخل ہوئے۔ وہ خاصے پریشان

Read More »
Urdu Digest September 2023 - A Nest of Hatred and Prejudice – Modi's Draconian Policies Risk the World's Largest Nation's Fragmentation

بھارت نفرت و تعصب کا گڑھ بن گیا

مودی ڈکرائن جاری رہی تو دنیا میں سب سے بڑی مملکت ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو سکتی ہے   یہ ۱۹۷۸ء کی بات ہے۔ شہر ہے احمد آباد، بھارتی ریاست گجرات کا سب سے بڑا نگر۔ اِس کے درمیان ایک بڑے سے میدان میں ہندوؤں کا مذہبی جلسہ جاری ہے۔

Read More »
Urdu Digest September 2023 - A Story of Unexpected Responsibilities on the Shoulders of a Beggar Writer

میری شادی

                  ایک قلاش لکھاری کے ناتواں کاندھوں پہ جب اچانک گھر گرہستی چلانے کا بار پڑ گیا   میں نے کبھی لکھا تھا کہ میری زندگی میں تین بڑے حادثے پیش آئے ہیں: پہلا میری پیدائش کا جس کی تفصیلات کا مجھے

Read More »
Urdu Digest September 2023- Rebirth of Homes in the Valley of Balochistan

دشت میں نئے گھروں کی بہار

بلوچستان میں سیلاب سے  تباہ شدہ بستیاں مخیر احباب کے تعاون سے دوبارہ تعمیر ہو رہی ہیں دشت کا صحرا، سیکورٹی کے خدشات، گاڑیوں کا لمبا قافلہ، اے سی سلیم کسٹم کی وردی میں ملبوس سب کو لیڈ کرتے ہوئے۔ پولیس اور ایلیٹ کی گاڑیاں، کسٹم کے چاق و چوبند دستے،

Read More »
Urdu Digest September 2023- The Catastrophic Tale of Lahaina

لاہاینا قیامت ِصغری کی زد میں

امریکی ریاست ہوائی کا تاریخی مقام اور لاکھوں سیاحوں کی دلچسپی کا مرکز دیکھتے ہی دیکھتےخوفناک آگ کی لپیٹ میں آ کرکیسے تباہ و برباد ہو ا؟…..لرزہ خیز داستان   یہ ۸؍اگست ۲۰۲۳ء کی بات ہے۔ پچاس سالہ شین ٹرو اپنے گھر میں سو رہا تھا کہ کھڑکیوں کے پَٹ

Read More »
Urdu Digest August 2023- Babar Azam's Inspirational Journey of Struggle and Triumph, Conquering Numerous Challenges.

گھڑیاں مرمت کرنے والے کا بیٹا نامور بلے باز کیسے بنا

بابر اعظم کی یادگار داستان ِجہد جسے کامیابی پانے میں کئی دشواریوں اور رکاوٹوں سے نبردآزماہونا پڑا ایڈرین سی مور اَمریکا کی سیاہ فام اداکارہ ہے۔ یہ ایک غریب خاندان میں پیدا ہوئی۔ بچپن سے اداکاری میں دلچسپی لینے لگی۔ اُس نے پھر ایک تربیتی ادارے میں اداکاری سیکھی۔ معمولی

Read More »
Urdu Digest August 2023- The Story of a Family's Trials and Tribulations in independence

پاکستان ہم نے بھی بنایا

ہندوستان سے نوزائیدہ وطن آنے والے ایک خاندان کی دکھوں و غموں سے عبارت داستان ِہجرت میری نانی اماں، اُمِ کلثوم کی شادی صرف تیرہ سال کی عمر میں ہوئی۔ وہ ہندوستان کے مشہور شہر ’’پانی پت‘‘ کے پڑوس میں واقع قصبے ’’سونی پت‘‘ سے بیاہ کر میرے نانا کے

Read More »
Urdu Digest August 2023 - History of Independence 14August, 1947

یوم آزادی ۱۴ اگست ۱۹۴۷ء کو میں کہا تھا؟

اُس سہانے دور کی جاں فزا یادیںجب اہل وطن کو آزادی کی نعمت ملنے کا مژدہ سنایا گیا   الطاف فاطمہ (ادیبہ) مَیں اُن دنوں لکھنؤ میں تھی۔ چودہ اَگست والے سلسلے میں مجھ پر جو واقعہ گزرا، مَیں کسی کو اِس لیے نہیں سناتی کہ اُس کا کوئی مشکل

Read More »
Urdu Digest August 2023 - The Ancient and Traditional Market of Qatar.

سُوق الوقف

رنگا رنگ خوبیوں سے مزّین قطر کےقدیم اور روایتی بازار کی دلچسپ معلومات سُوق الوقف دوحہ کا قدیم ترین اور رِوایتی تاریخی بازار ہے۔ سُوق کے معنی بازار اَور وَقف کا مطلب رُکنا ہے۔ اِس بازار کا ذکر قطر کی تاریخ میں بھی ملتا ہے۔ سُوق الو قف میں داخل

Read More »
Urdu Digest August 2023 Chinese Consul General Interview

پاکستان کا مستقبل روشن ہے

چین کے قونصل جنرل، جناب ژائو شرین کا اُمید و مسّرت کے چراغ منور کرتا دلچسپ و یادگار انٹرویو ماہ جولائی کے وسط میں صبح دس بجے جب ہم عازمِ سفر ہوئے، تو ٹھنڈی ہوا چل پڑی تھی۔ اِس قدرتی نعمت نے حبس کو ماند کر ڈالا اور ماحول خوشگوار

Read More »
urdu digest editor note. sudan

ایڈیٹر نوٹ -سوڈان میں کیا کھیل کھیلا جا رہا ہے؟

عالمِ اسلام میں بہ لحاظِ آبادی آٹھواں بڑا ملک، سوڈان ایک بار پھر وسط اپریل۲۰۲۳ء سے خانہ جنگی کی لپیٹ میں ہے۔ وجہ دو جرنیلوں کا لالچ اور اَپنے مفادات پورے کرنے کی ہوس ہے۔ اُن کی مفاداتی سیاست اور پھر باہمی لڑائی نے پورے سوڈان کو آگ و خون

Read More »
Zeerak ahmed urdu app

اردو کی بورڈ جو ٹائپنگ کو آسان بناتا ہے۔

وطنِ عزیز کی قومی زبان، اردو ڈھائی کروڑ سے زائد پاکستانیوں کی مادری بولی ہے،۔ اِس لحاظ سے یہ دنیا کی دسویں بڑی زبان ہے۔ اگر پاکستان اور بھارت میں اسے بولنے والوں کا شمار کیا جائے ، تو یہ اسّی کروڑ سے زائد افراد کی زبان بن جاتی ہے۔

Read More »

محسن انسانیت ﷺ

محسن سے مراد ہے احسان کرنے والا اور انسانیت سے مراد وہ تمام لوگ ہیں، جو حضرت آدم علیہ السلام کی اولاد ہیں یعنی اس دنیا میں آنے والا ہر انسان۔ محسن انسانیت سے مراد ایسی کامل شخصیت ہے جس کا احسان مکمل انسانیت پر ہے۔ تاریخ ہمارے سامنے تین

Read More »

اردو ڈائجسٹ صرف 2500 روپے میں اپنے گھر پہنچائیں نیچے سائن اپ کریں!