function gmod(n,m){ return ((n%m)+m)%m; } function kuwaiticalendar(adjust){ var today = new Date(); if(adjust) { adjustmili = 1000*60*60*24*adjust; todaymili = today.getTime()+adjustmili; today = new Date(todaymili); } day = today.getDate(); month = today.getMonth(); year = today.getFullYear(); m = month+1; y = year; if(m<3) { y -= 1; m += 12; } a = Math.floor(y/100.); b = 2-a+Math.floor(a/4.); if(y<1583) b = 0; if(y==1582) { if(m>10) b = -10; if(m==10) { b = 0; if(day>4) b = -10; } } jd = Math.floor(365.25*(y+4716))+Math.floor(30.6001*(m+1))+day+b-1524; b = 0; if(jd>2299160){ a = Math.floor((jd-1867216.25)/36524.25); b = 1+a-Math.floor(a/4.); } bb = jd+b+1524; cc = Math.floor((bb-122.1)/365.25); dd = Math.floor(365.25*cc); ee = Math.floor((bb-dd)/30.6001); day =(bb-dd)-Math.floor(30.6001*ee); month = ee-1; if(ee>13) { cc += 1; month = ee-13; } year = cc-4716; if(adjust) { wd = gmod(jd+1-adjust,7)+1; } else { wd = gmod(jd+1,7)+1; } iyear = 10631./30.; epochastro = 1948084; epochcivil = 1948085; shift1 = 8.01/60.; z = jd-epochastro; cyc = Math.floor(z/10631.); z = z-10631*cyc; j = Math.floor((z-shift1)/iyear); iy = 30*cyc+j; z = z-Math.floor(j*iyear+shift1); im = Math.floor((z+28.5001)/29.5); if(im==13) im = 12; id = z-Math.floor(29.5001*im-29); var myRes = new Array(8); myRes[0] = day; //calculated day (CE) myRes[1] = month-1; //calculated month (CE) myRes[2] = year; //calculated year (CE) myRes[3] = jd-1; //julian day number myRes[4] = wd-1; //weekday number myRes[5] = id; //islamic date myRes[6] = im-1; //islamic month myRes[7] = iy; //islamic year return myRes; } function writeIslamicDate(adjustment) { var wdNames = new Array("Ahad","Ithnin","Thulatha","Arbaa","Khams","Jumuah","Sabt"); var iMonthNames = new Array("????","???","???? ?????","???? ??????","????? ?????","????? ??????","???","?????","?????","????","???????","???????", "Ramadan","Shawwal","Dhul Qa'ada","Dhul Hijja"); var iDate = kuwaiticalendar(adjustment); var outputIslamicDate = wdNames[iDate[4]] + ", " + iDate[5] + " " + iMonthNames[iDate[6]] + " " + iDate[7] + " AH"; return outputIslamicDate; }
????? ????

آج کے مہمان شاعر نویدرضا

نوید غازی | شخصیات

میں4فروری 1970ء کوشیخوپورہ میں پیدا ہوا۔ ابتدائی تعلیم شیخوپورہ سے ہی حاصل کی اور ساری زندگی وہیں رہا۔ 1986ء میں فرسٹ ائیرکا امتحان پاس کیا۔ 1985ء میں تُک بندی شروع کر دی تھی جبکہ 1987ء سے شاعری کا باقاعدہ آغاز کیااور شاعری کی نشستوں اور حلقوں میں آنا جانا شروع کیا ۔

1990ء میں کالج کے زمانے میں ’نقوش ادب‘ کے نام سے تنظیم بنائی جس کا نام 1996ء میںتبدیل ہو کر ـ’دریچہ‘ رکھ دیا گیاجو اب تک شیخوپورہ کی سب سے فعال ادبی تنظیم ہے۔ 1995ء میں ایم اے اردو کی ڈگری پنجاب یونیورسٹی سے حاصل کی۔ پہلے جی پی او شیخوپورہ میں1999ء سے 2006ء تک ملازمت کی اور بعد ازاں ملازمت کے سلسے میں لاہور آیا اور یہیں کا ہو رہا۔

2006ء میں لاہور سیکریٹریٹ میں بطور ٹرانسلیٹر آیا اور بعد ازاں بطور سیکشن اسسٹنٹ کے طور پر مختلف محکموں میں رہا اور آج کل محکمہ ہائر ایجوکیشن میں ہوں۔ تاحا ل ایک ہی کتاب ’گرہ میں شام‘ کے عنوان سے چھپی ہے جو 2001ء میں منظر عام پر آئی۔ میںنے بہت سے ملکی مشاعروں میں شرکت کی اور بہت داد سمیٹی۔

مجھے بہت مشکل زندگی ملی ہے۔ شاعرانہ مزاج ایک بہت بڑی دشواری ہوئی ہے۔ اس پہ بہت سے مسائل نے زندگی کو گھیرے رکھا ہے اور فزیکلی ہینڈیکیپڈ ہونے کی وجہ سے مسائل اور دوچند ہوتے چلے گئے۔ زندگی میں غربت بہت دیکھی ہے۔ زندگی کو اگر ایک لفظ میں بیان کروں تو یہ صرف ایک جدوجہد کا نام ہے جس میں میں ابھی تک لگا ہواوں۔ شاعری نے اس قابل بنایا کہ اپنا سامنا کر سکوں۔

جدا ہوئے تو جدائی میں یہ کما ل بھی تھا کہ اس سے رابطہ ٹوٹا بھی تھا بحال بھی تھا وہ جانے والا ہمیں کس طرح بھلائے گا ہمارے پیشِ نظر ایک یہ سوال بھی تھا یہ اب جو دیکھ رہے ہو یہ کچھ نیا تو نہیں یہ زندگی کا تماشا گزشتہ سال بھی تھا یہ داغ لکھا تھا سیلاب کے مقدر میں مرا مکان تو پہلے سے خستہ حال بھی تھا نوید ترکِ تعلق پہ خوش تو ۔تھے لیکن جو سچ کہیں تو طبیعت میں کچھ ملال بھی تھا۔

 

ajj key mehman shair naveed raza, shakshsiyat, naveed ghazi,